زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

مجھے اگلی چھٹیوں میں کہاں جانا چاہیئے؟

  • Total voters
    25

ابن توقیر

محفلین
صبح جا کر شام کو واپس آنے والی تو کرتے رہتے ہیں لیکن لمبا ٹرپ پاکستان والا آخری تھا اور چھوٹا اکتوبر 2019 میں
اس حساب سے دیکھا جائے تو شاید 2021ء میں دیس سے باہر کا ٹرپ ممکن نہ ہو تو نزدیک ترین پلان 2022ء میں بنے آپ کا؟
کون سے ممالک لسٹ میں ٹاپ تھری ہیں؟
ویسے اب تو یقیناً ٹاپ تھری منتخب کرتے وقت ان ممالک کی کووڈ سچوئیش اور ویکسینیشن وغیرہ ٹاپ پرائرٹی ہو گی؟
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر

بلومبرگ کا ویکسین ٹریکر اکثر دیکھتا ہوں۔ خیال ہے کہ کچھ ممالک میں ویکسین کی صورتحال چند ماہ ہی میں کافی بہتر ہو جائے گی۔ دوسرا مسئلہ اس کے بعد پالیسی کی تبدیلی کا ہے۔ قرنطینہ کی پالیسی کے ساتھ سفر کافی مشکل ہے۔ ابھی یقین سے کچھ کہنا ممکن نہیں۔
 
Top