بوسٹن بہت خوبصورت ہے ۔اب چلتے ہیں بوسٹن اور گردو نواح میں۔
ایک پیدل اور سائیکل کے رستے میں یہ آرٹ انسٹالیشن نظر آئی
آپ کا جانا ہوا؟بوسٹن بہت خوبصورت ہے ۔
نہیں اب تک تو نہیں ۔آپ کا جانا ہوا؟
بہترین 🌟🌟🌟🌟
بے حد کمال !!!!
میں تو سمجھا کہ کہیں کوئی جئے مہاجر یا جیے بھٹو ٹائپ نعرے تو نہیں ہیں ۔اس توپ کو طلبا نے پینٹ کر رکھا تھا
دو منزلہ مہرے لگ رہے ہیں ۔وہاں کیمپس پر شطرنج کھیلی جا رہی تھی
ابھی غور سے دیکھا تو palestine لکھا نظر آیا !توپ کے پیچھے چیپل ہے جہاں ہر مذہب کے طلبا اکٹھے ہوتے ہیں
واقعی دیکھنے میں اتنا خوبصورت ہے تو کھانے میں بھی اتنا ہی لذیذ ہوگا
واقعی اللہ پاک نے بہت ہی خوبصورتی رکھی ہے اِس دنیا میںبوسٹن بہت خوبصورت ہے ۔
روڈ تو واقعی بہت ہی اچھے اور صاف ستھرے ہیں۔
یہ روایت ہے وہاں کی کہ طلبا توپ کو پینٹ کرتے ہیں اور پھر رات بھر اس کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ کوئی دوسرا گروپ اس پر اپنا پینٹ نہ کر دےمیں تو سمجھا کہ کہیں کوئی جئے مہاجر یا جیے بھٹو ٹائپ نعرے تو نہیں ہیں ۔
ایسی بھی کوئی روایت ہے پہلی بار سُنا ہے پر اِس کا کوئی مقصد ہوگایہ روایت ہے وہاں کی کہ طلبا توپ کو پینٹ کرتے ہیں اور پھر رات بھر اس کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ کوئی دوسرا گروپ اس پر اپنا پینٹ نہ کر دے