زیک کی متفرق تصاویر

کل بیٹی کی ہائی سکول گریجویشن کی خوشی میں اسے اٹلانٹا کے مشہور سوشی ریستوران لے کر گیا۔ اس ریستوران میں اوماکاسے انتظام ہے یعنی شیف کی مرضی کا کھانا۔ آپ کاؤنٹر پر بیٹھ کر شیف کو تیار کرتے دیکھتے ہیں اور ساتھ اس سے گپ شپ بھی لگاتے ہیں۔ وہ ڈشز تیار کر کے آپ کو دیتا جاتا ہے۔

آغاز سوپ سے کیا
سب سے پہلے آپ کو بہت بہت مبارک ہو بیٹی کی گریجویشن کی خوشی میں
یہ سیپیاں ہیں اِن کو کِس طرح کھا لیتے ہیں آپ لوگ حیرت ہے!
 

زیک

مسافر
جب سفرنامہ پوسٹ کرنے کا وقت آتا ہے تو کیمرے اور کمپیوٹر سے پرانی تصاویر نکل آتی ہیں اور میں ان میں لگ جاتا ہوں۔

تو یہ لیں مارچ میں اٹلانٹا کے قریب چیٹاہوچی دریا کے کنارے ایک ہائک کی تصاویر۔
 
Top