بہت خوب 🌟راؤنڈ اباؤٹ اور سائیکلنگ لین
کیا مزیدار آئسکریم ہے ۔۔۔6 ڈگری سینٹی گریڈ میں باہر کھڑے لائیو موسیقی سنتے ہوئے آئسکریم کھانے کا مزا ہی کچھ اور ہے
زیک صاحب آپ کی تصاویر یں دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ کچھ اچھا بھی ملتا ہوگا امریکہ میں ورنہ تو ہم سمجھے شاید کیڑے مکوڑے ہی الگ الگ ناموں سے پکا پکا کر بیچتے ہونگے
کیا خوب تصویر ہے
ایسا آپ نے کیسے اور کیونکر سمجھ لیا؟زیک صاحب آپ کی تصاویر یں دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ کچھ اچھا بھی ملتا ہوگا امریکہ میں ورنہ تو ہم سمجھے شاید کیڑے مکوڑے ہی الگ الگ ناموں سے پکا پکا کر بیچتے ہونگے
سوشل میڈیا پر دیکھا تھا عجیب عجیب سی چیزیں کھاتے ہیں امریکہ میں پر آپ کی تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوا کے بہت کچھ اچھا بھی ہےایسا آپ نے کیسے اور کیونکر سمجھ لیا؟
خیر ہو ۔آپکو بوسٹر ڈوز بھی لگ گئی ہے ۔۔۔سب ٹھیک ہو گا جلدی !ہمارے گھر بھی کروناوائرس آ ہی گیا
جلدی ٹھیک ہوجائیں !!!آرام کر لیجیے تاکہ صحتیاب ہوں ۔ٹیسٹ ہی ٹیسٹ
ایک تو پچھلے سال ہی لگ گئی تھی۔ اب دوسری بوسٹر لگوانے کا سوچ رہا ہوںخیر ہو ۔آپکو بوسٹر ڈوز بھی لگ گئی ہے ۔۔۔سب ٹھیک ہو گا جلدی !
گھر میں کروناوائرس آیا تھا لیکن میری بچت ہو گئیجلدی ٹھیک ہوجائیں !!!آرام کر لیجیے تاکہ صحتیاب ہوں ۔
آپ سب کو سوشی ریستوران جاتے اور۔ کھاتے دیکھ کہ خوشی ہوتی ہے رضا کو بھی بہت پسند ہے ۔خوشی میں اسے اٹلانٹا کے مشہور سوشی ریستوران لے کر گیا۔ اس ریستوران میں اوماکاسے انتظام ہے یعنی شیف کی مرضی کا کھانا۔
شکر ہے 😊😊اللہ اپنی امان میں رکھے آمینگھر میں کروناوائرس آیا تھا لیکن میری بچت ہو گئی