دعا زیک کے لیے دعائیں

سیما علی

لائبریرین
تو کیا اس دوران یہ ا ب تک ہسپتال سے ہی سارے مراسلات پوسٹ کرتے رہے ہیں ۔ کمال ہے بھئی ۔ ایک ہم تھے کہ 8 جون سے 3 جولائی تک لیپ ٹاپ کو ہاتھ بھی نہ لگا سکے سوائے فون پر کال سننے کے۔ :thinking:
اللہ تعالیٰ کے حضور دعائیں ہیں کہ وہ آپ کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے آمین
 
سیما علی

لائبریرین
کافی دنوں بعد آنا ہوا ہے ۔ اور ابھی معلوم ہوا کہ زیک کی طبیعت ناساز ہے ۔ اللہ آپ کو صحت دے ۔ اپنی صحت کے متعلق محفلین کو ضرور آگہی دیں ۔ میرے حق میں بھی دعا کیجیئے گا ۔
ڈھیروں دعائیں آپکے لئے اللہ جلد از جلد آپکو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
 
ظفری

لائبریرین
یہ تو عمارتوں یا پہاڑ وں کا سا بیانیہ ہے۔ آپ تو سجدہ ریز ہوئے ہوں گے۔
کرسی سے گرتا تو شاید سجدہ ریز ہی ہوتا ۔ مگر میں ا چھی خاصی بلندی سے گرا تھا ۔ وہ بھی راہ راست نہیں بلکہ درخت کی ٹہنیوں اور چٹان سے ٹکراتے ہوئے ۔ اللہ نے بچت کردی۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کرسی سے گرتا تو شاید سجدہ ریز ہی ہوتا ۔ مگر میں ا چھی خاصی بلندی سے گرا تھا ۔ وہ بھی راہ راست نہیں بلکہ درخت کی ٹہنیوں اور چٹان سے ٹکراتے ہوئے ۔ اللہ نے بچت کردی۔
معذرت میں اپنی جرات اور جہالت پر شرمندہ ہوں ۔
اپنی بیاض سے کچھ یاد داشتی دستاویز یہاں پیش کرتے کہ شاید مہم جوؤں کے لیے کچھ فائدہ اور سبق ہوتا۔ اللہ کا شکر کہ سلامت رہے۔آگے بھی سلامتی ہو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کرسی سے گرتا تو شاید سجدہ ریز ہی ہوتا ۔ مگر میں ا چھی خاصی بلندی سے گرا تھا ۔ وہ بھی راہ راست نہیں بلکہ درخت کی ٹہنیوں اور چٹان سے ٹکراتے ہوئے ۔ اللہ نے بچت کردی۔
الحمد للہ
تو شاہیں ہے بسیرا کر پیاڑوں کی چٹانوں پر
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:D نہیں ایسی بات نہیں ۔میرے ساتھ اب ایسی کوئی بات نہیں ۔ ;)
ہاکنگ کے دوران زمین بوس ہوا ۔ جس سے یہ صورتحال پیدا ہوئی ۔
کوئی بات نہیں۔ ہو جاتا ہے بے دھیانی میں ایسا۔
دل تو چاہ رہا ہے کچھ اور بھی کہنے کو۔۔لیکن ابھی آپ گھائل ہیں ۔ کہیں برا ہی نہ لگ جائے۔ 🤔
 
زیک

مسافر
کرسی سے گرتا تو شاید سجدہ ریز ہی ہوتا ۔ مگر میں ا چھی خاصی بلندی سے گرا تھا ۔ وہ بھی راہ راست نہیں بلکہ درخت کی ٹہنیوں اور چٹان سے ٹکراتے ہوئے ۔ اللہ نے بچت کردی۔
اوہ۔ کتنی ہڈیاں ٹوٹیں؟ اب کیسے ہیں؟ واقعی ٹیکساس کا نہیں لگتا۔
 
فہیم

لائبریرین
کرسی سے گرتا تو شاید سجدہ ریز ہی ہوتا ۔ مگر میں ا چھی خاصی بلندی سے گرا تھا ۔ وہ بھی راہ راست نہیں بلکہ درخت کی ٹہنیوں اور چٹان سے ٹکراتے ہوئے ۔ اللہ نے بچت کردی۔
یہ کیا معاملہ ہو چلا؟
اور ابھی کیسے حالات ہیں آپ کے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ دونوں کو آپ کے مراسلے کی تاریخ سے تاحکم ثانی محفل پر میرا سپوکسپرسن نامزد کیا جاتا ہے۔ آپ کے بریفنگ بائنڈر واٹس ایپ اور فیس بک وغیرہ سے آپ کو مل جایا کریں گے
بس مجھے بتانا چند دن کے مارجن سے ہے۔۔۔ تاکہ میں وقت آگے پیغا م پہنچا سکوں۔
 
Top