جاسم محمد
محفلین
اچھا یعنی دنیا میں ایسے فوجی بھی ہیں جو متشدد نہیں؟کہہ تو ایسے رہے ہیں جیسے وہ جن کے پاس آجکل ہے ذرا بھی متشدد نہیں ہیں
اچھا یعنی دنیا میں ایسے فوجی بھی ہیں جو متشدد نہیں؟کہہ تو ایسے رہے ہیں جیسے وہ جن کے پاس آجکل ہے ذرا بھی متشدد نہیں ہیں
لیکن قران پاک کی پیشن گوئی کے مطابق رہتی دنیا تک ' تماشائے عبرت ' کے لیے!جسم تو فرعون کا بھی سلامت ہے۔
مطلب یہ لوگ ' دھوبی کا کتا ' ہیں ۔اگناسٹک نہ تو خدا کے وجود کو تسلیم کرتے ہیں نہ جھٹلاتے ہیں ۔ اگناسٹک کا موقف ہے کہ خدا کے وجود کو ماننے یا نہ ماننے سے متعلق ہم (انسانوں) کے پاس کوئی قابل اعتماد اور مستند طریقہ موجود نہیں ہے۔ اسی لئے وہ دو انتہاؤں "خدا کا وجود ہے" یا "خدا کا وجود نہیں" میں سے کسی ایک کا انتخاب نہیں کرسکتے ہیں۔ کیونکہ وہ اس معاملہ میں لاعلم ہیں اور جان نہیں سکتے۔
جبکہ theist اور atheistکا موقف ہے کہ ان کو معلوم ہے کہ خدا ہے یا نہیں ہے۔
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ وارث بھائی بڑی دور کی کوڑی لائے اور مناسب و برمحل لائے !!!بقول ستم ظریفے، جنوں پر یقین رکھنے کے لیے تو پانی کا ایک قطرہ ہی کافی ہے، کیونکہ اس ایک قطرے میں بھی کم از کم تین جن ہوتے ہیں، دو ہائیڈرو جن اور ایک آکسی جن۔
یہ فیصلہ کرنے کا اختیار آپ کو کس نے دیا ہے؟اس نوع کی بے چین اور غیر یقینی زندگی گذارنے سے تو ایسے لوگوں کا جلدازجلد جہنم واصل ہونا نا صرف بہتوں کے لیے بلکہ ان کے اپنے اور ان کے وکیلوں کے لیے بھی بہتر ہے تاکہ ' خس کم ، جہاں پاک '
جیسے اس مراسلے میںآزادیٔ اظہار رائے کے نام پر مادر پدر آزاد ہوجاتے ہیں لوگ
یہ کون؟حضرت اوتزی
اس کا مناسب جواب Strong Theist یعنی خدا پر پختہ ایمان والے ہی دے سکتے ہیںجو لوگ خدا کے وجود کا انکار کرتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں اگر ہر چیز خدا نے بنائی ہے تو خدا کو کس نے بنایا ہے؟
اس کا مناسب جواب کیا ہو سکتا ہے؟
آپ کے خیال میں ان تین میں سے کیا چیز زیادہ بے چینی اور غیریقینی پیدا کرتی ہے؟اس نوع کی بے چین اور غیر یقینی زندگی گذارنے سے تو ایسے لوگوں کا جلدازجلد جہنم واصل ہونا نا صرف بہتوں کے لیے بلکہ ان کے اپنے اور ان کے وکیلوں کے لیے بھی بہتر ہے تاکہ ' خس کم ، جہاں پاک ' ۔
آزادی ء اظہار نے دیا ہوگا۔یہ فیصلہ کرنے کا اختیار آپ کو کس نے دیا ہے؟
کسی باہر سے آنے والے کا گھر میں داخلہ صدر دروازے سے ہوتا ہے۔کسی نان مسلم کو اسلام میں داخل کرنا ہو تو کلمے کے ساتھ جنات، جادو اور میتوں پر بھی ایمان لانے کے لیے کہا جائے گا؟
یہ لڑی مطالعہ کیجیے۔جو لوگ خدا کے وجود کا انکار کرتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں اگر ہر چیز خدا نے بنائی ہے تو خدا کو کس نے بنایا ہے؟
اس کا مناسب جواب کیا ہو سکتا ہے؟
دیکھیے محترمہ! پہلے یہ طے کیجیے کہ آپ کس حیثیت سے یہ سوال کر رہی ہیں -اگر مسلمان کی حیثیت سے تو اس کا جواب ایک حدیث میں دیا گیا ہے، جس کا مفہوم ہے کہ اگر شیطان تمھیں یہ وسوسہ ڈالے کہ اللہﷻ کو کس نے پیدا کیا تو کہو "اٰمنت باللہ " مطلب میں ایمان لا چکا- اس جواب کی لم بزرگوں سے یہ سنی کہ اس میں شیطان کو یہ باور کرانا مقصود ہے کہ میں تمھاری چالبازیوں میں آ کر ایمان سے پھرنے کا نہیں -اب فیصلہ کر چکا ہوں -جو لوگ خدا کے وجود کا انکار کرتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں اگر ہر چیز خدا نے بنائی ہے تو خدا کو کس نے بنایا ہے؟
اس کا مناسب جواب کیا ہو سکتا ہے؟
جو لوگ خدا کے وجود کا انکار کرتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں اگر ہر چیز خدا نے بنائی ہے تو خدا کو کس نے بنایا ہے؟
اس کا مناسب جواب کیا ہو سکتا ہے؟
آپ کے خیال میں ان تین میں سے کیا چیز زیادہ بے چینی اور غیریقینی پیدا کرتی ہے؟
- زندگی بھر خدا کے وجود پر پختہ ایمان اور یقین کامل ہونا مگر مرنے کے بعد خدا کا دیدار نہ کر پانا
- زندگی بھر خدا کی غیرموجودگی پر پختہ ایمان اور یقین کامل ہونا مگر مرنے کے بعد خدا کا دیدارکرنا
- زندگی بھر خدا کے وجود پر کوئی حتمی فیصلہ نہ کرنا اور مرنے کے بعد جو سچ ہوا اسے قبول کر لینا
جواب دینے سے پہلے سوال کرنے اور گمراہ ہونے کا فرق سمجھیںدیکھیے محترمہ! پہلے یہ طے کیجیے کہ آپ کس حیثیت سے یہ سوال کر رہی ہیں -اگر مسلمان کی حیثیت سے تو اس کا جواب ایک حدیث میں دیا گیا ہے، جس کا مفہوم ہے کہ اگر شیطان تمھیں یہ وسوسہ ڈالے کہ اللہﷻ کو کس نے پیدا کیا تو کہو "اٰمنت باللہ " مطلب میں ایمان لا چکا- اس جواب کی لم بزرگوں سے یہ سنی کہ اس میں شیطان کو یہ باور کرانا مقصود ہے کہ میں تمھاری چالبازیوں میں آ کر ایمان سے پھرنے کا نہیں -اب فیصلہ کر چکا ہوں -
اگر یہ سوال بحیثیت کافر کوئی پوچھنا چاہے تو اس کی جگہ یہ نہیں -ایسے کو چاہیے کہ کسی منطق کے ماہر عالم سے یہ سوال پوچھے وہ آپ کو قائل کر دے گا -ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تقریر بھی آرام سے اس موضوع پہ مل جائے گی -کوئی خام اس کا جواب دے گا تو سوال در سوال اور اشکال در اشکال سے بالآخر عاجز آجائے گا اور شکوک شبہات ہی پیدا کرے گا -