سات ڈیجیٹل محفلین

علی وقار

محفلین
ڈیجیٹل قربانی، ڈیجیٹل پے منٹ، ڈیجیٹل رشتے، ڈیجیٹل بیماری، ڈیجیٹل دوا۔ :)

21 جولائی 2021

یہ تو مجھ ایسے ناسٹلجیا کے مارے ہوئے کو بھی اچھا لگ رہا ہے۔ کوئی تو کشش اس ڈیجیٹل عہد میں ہے اور بسا اوقات یہ ڈیجیٹل تعلق حقیقی رشتوں سے بھی زیادہ اپنے محسوس ہوتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

تُسی تے چھا گئے او وقار بھائی۔۔۔
وہ بھی ڈیجیٹل نہیں رئیل رئیل۔
جیوندے رہو۔ ہسدے وسدے رہو۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اور پیڑ بھی ڈیجیٹل۔۔۔
دوسری والی تصویر میں دیکھیئے ۔ ڈیجیٹل بھینسا ڈیجیٹل پیڑ کے نیچے ڈیجیٹل گھاس چر رہا ہے ۔ اور ڈیجیٹل آسمان پر ڈیجیٹل بادلوں سے ڈیجیٹل بجلی بھی نازل ہو رہی ہے ساتھ ہی بھینسے کے ڈیجیٹل دل میں ڈیجیٹل خوف پیدا ہو رہا کہ کہ کہیں ڈیجیٹل موت ہی واقع نہ ہو جائے ۔
اب مناسب ہے کہ اس دھاگے کا نام سات ڈیجیٹل محفلین رکھوا لیتے ہیں ڈیجیٹل مدیروں سے ڈجیٹل درخواست کر کے ۔
 
تو کیا ہم ڈیجیٹل درخواست بھیج دیں نام کی تبدیلی کے لئے؟؟؟

بھلے سب کچھ ڈیجیٹل سہی مگر کھانے کے ذکر پر ہمیں بار بار سچ میں کچن میں جانا پڑتا ہے۔ :ROFLMAO:
 
Top