گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ بھی کوئی لڑائی ہے بھائی
رُکیں۔۔۔ میکوں پہونچ لین دیں پہلے ۔۔ فیر دسدے آن بھراوا۔
تساں سارے الزام میڈے کھاتے پائی جاندے۔۔۔ہن تیں ہمشیرہ او رستہ وی بند کر ڈتے
ایک سرائیکی دھاگا کھول لو بھئی ۔ نہیں تو ایسا نہ ہو کہ مہمان ہی نہ بھاگ جائیں ۔
ایک تو رفتار کم کریں اور دوسرا غصے میں کبھی ڈرائیونگ نہ کیا کریں
یہ بھی کوئی لڑائی ہے بھائی
رُکیں۔۔۔ میکوں پہونچ لین دیں پہلے ۔۔ فیر دسدے آن بھراوا۔
اردو۔علی بھائی آپ کی مادری زبان کون سی ہے؟
اردو تو ہماری بھی زبان ہے وقار بھائی
اردو تو ہماری بھی زبان ہے وقار بھائیمگر قومی
چونکہ یہ ڈیجیٹل ڈرائیونگ ہے تو غصہ جتنا بھی زیادہ ہوا۔ ایفیکٹ نہیں کرے گا۔ایک تو رفتار کم کریں اور دوسرا غصے میں کبھی ڈرائیونگ نہ کیا کریں
ہسے کیوں وقار بھائی۔
لیکن بٹیا ! یہ دھیان رہے کہ غصہ بھی ڈیجیٹل ہی ہو ۔ ورنہ خطرے سے خالی نہیں !!!چونکہ یہ ڈیجیٹل ڈرائیونگ ہے تو غصہ جتنا بھی زیادہ ہوا۔ ایفیکٹ نہیں کرے گا۔
یہ خوشی کے آنسو ہیں۔ہسے کیوں وقار بھائی۔
آنسو کہاں یہ تو غیر ڈیجیٹل قہقہہ ہے ۔یہ خوشی کے آنسو ہیں۔
لیکن بٹیا ! یہ دھیان رہے کہ غصہ بھی ڈیجیٹل ہی ہو ۔ ورنہ خطرے سے خالی نہیں !!!
کہاں گئے آنسو۔۔۔ ڈیجیٹل ہوں گے جو ایک کلک کے ساتھ ہی غائب۔یہ خوشی کے آنسو ہیں۔
اگر یہ بات ہے تو میں سائیڈ پہ رہوں
سارے کا سارا ہی ڈیجیٹل ہونے لگا تو بھڑاس کیسے نکلے گی بھائی غصے کی۔
کوئی تو ہو نا جس کی اینٹ سے اینٹ بجائی جا سکے۔۔۔ لیکن ڈیجیٹل نہیں ۔
لو بھلا آپ کو اتنی دور بیٹھے کاہے کا خطرہ۔۔۔اگر یہ بات ہے تو میں سائیڈ پہ رہوں
نہ نہ نہ بٹیا یہی تو کمال ہے ۔ یہاں بھڑاس بھی ڈیجیٹل ہو گی اور اینٹ بھی ڈیجیٹل ۔۔۔کوئی تو ہو نا جس کی اینٹ سے اینٹ بجائی جا سکے۔۔۔ لیکن ڈیجیٹل نہیں ۔
جی ہاںمیکوں جھلی سمجھ ویسوں؟؟؟