گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دم کس کو مارنا ہے بہت زور سے لگتی ہے ۔۔۔۔۔
مارنا کسی کو نہیں بس ڈرانے کے لئے رکھیں گے سیما آپا
آخری تدوین:
دم کس کو مارنا ہے بہت زور سے لگتی ہے ۔۔۔۔۔
خیر مبارک پردیس چاچی۔پردیسیوں کا تو کوئی ذکر ہی نہیں ہوتا سوائے ڈیجیٹل دعوت کے۔
عید مبارک بھتیجے۔
جیوندے رہو بھتیجےخیر مبارک پردیس چاچی۔
منافع پہلے دن ہی پورا ہو گیا ۔ اب سب فری کردو ۔اب تک کتنے دھیلوں کی وصولی ہوئی سید عاطف علی بھائی
ریٹنگ ہی تو فورم کی کرنسی ہے بھئیہم نے تو ایک ٹکا نہ آتے دیکھا بھائی۔
ڈیجیٹل بھی ہوتی رقم تو نظر تو پھر بھی آنی تھی نا
کرپٹوکرنسی ہو گی تمام ویلیو گر گئیہم نے تو ایک ٹکا نہ آتے دیکھا بھائی۔
ڈیجیٹل بھی ہوتی رقم تو نظر تو پھر بھی آنی تھی نا
ڈجیٹل کرنسی ہی ہو سکتی تھی ڈیجیٹل قربانی اور ڈیجیٹل دعوتوں میں ۔کرپٹوکرنسی ہو گی تمام ویلیو گر گئی
کبھی ریٹنگ سے بھئ بزنس چلتا ہے بھائیریٹنگ ہی تو فورم کی کرنسی ہے بھئی
نیب کی نظر نہ پڑے اس لیے خفیہ اکاؤنٹ میں رکھی ہے سمجھا کرو نا۔ہم نے تو ایک ٹکا نہ آتے دیکھا بھائی۔
ڈیجیٹل بھی ہوتی رقم تو نظر تو پھر بھی آنی تھی نا
یہیں تو انتو مشٹیک ہوا رے، ٹکوں میں سیل واستے بنگلہ دیسی نیسنیلٹی والوں کی جرورت تھی۔ہم نے تو ایک ٹکا نہ آتے دیکھا بھائی۔
ایسا کیسے ہو گیا۔۔۔کرپٹوکرنسی ہو گی تمام ویلیو گر گئی
تو پہلے بتانا تھا نا بھائی۔۔۔ اب تو سب کو معلوم ہو گیا۔نیب کی نظر نہ پڑے اس لیے خفیہ اکاؤنٹ میں رکھی ہے سمجھا کرو نا۔
مشورہ دینے میں کتنی دیر کر دی بھائی۔ اب کوئی حل ڈھونڈئیے جلدی۔یہیں تو انتو مشٹیک ہوا رے، ٹکوں میں سیل واستے بنگلہ دیسی نیسنیلٹی والوں کی جرورت تھی۔
وہی تو۔۔۔ ہمارے تو سارے خواب چکنا چور ہوئے۔ اسی منافع سے تو ہم سب نے کراچی جانا تھا چائےپینے۔ اور حیدرآباد بھی۔ڈجیٹل کرنسی ہی ہو سکتی تھی ڈیجیٹل قربانی اور ڈیجیٹل دعوتوں میں ۔
لیکن کیا سب کرنسیوں کا یہی حال ہوا ؟؟؟
سکہ رائج الوقت آف اردو محفلریٹنگ ہی تو فورم کی کرنسی ہے بھئی
یہ بھئ ٹھیک ہے آپاسکہ رائج الوقت آف اردو محفل
خیر مبارکآپ کو بھی عید مبارک
نیب کی نظر نہ پڑے اس لیے خفیہ اکاؤنٹ میں رکھی ہے سمجھا کرو نا۔