سات ڈیجیٹل محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ نہ نہ بٹیا یہی تو کمال ہے ۔ یہاں بھڑاس بھی ڈیجیٹل ہو گی اور اینٹ بھی ڈیجیٹل ۔۔۔
آپ نے سنا نہیں ۔ مائنس مائنس - پلس
ہماری تو اینٹ سے اینٹ بجانے والی بات لکھتے ہی ہاتھوں میں کھجلی ہونے لگی۔
آپ کہتے ہیں تو ڈیجیٹل ہی بھڑاس نکالتے ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہماری تو اینٹ سے اینٹ بجانے والی بات لکھتے ہی ہاتھوں میں کھجلی ہونے لگی۔
آپ کہتے ہیں تو ڈیجیٹل ہی بھڑاس نکالتے ہیں۔
ہم تو سنا کرتے تھے کہ ہاتھوں پہ کھجلی کا مطلب دولت کی ریل پیل ہونے کا اشارہ ہے
 
فہد اشرف

محفلین
کسوٹی والے تو ضرور آئیں ۔ عثمان فہد اشرف علی وقار راحل سید رافع یاسر شاہ برادران
آجائیے ۔ زیک بھائی کا پرہیز توڑیں گے آج ۔
سیما علی آپا اور الف عین اعجاز بھائی شمشاد بھائی تشریف لائیے ۔
ائے میزبان ڈجٹل معذور دار ما را
بھائی پہلے دو دن تو میں آف لائن دعوتیں کھانے کھلانے میں مصروف ہوں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ائے میزبان ڈجٹل معذور دار ما را
بھائی پہلے دو دن تو میں آف لائن دعوتیں کھانے کھلانے میں مصروف ہوں۔
لیکن یہاں اس ڈیجیٹل لڑی میں کوئی معذرت قبول نہیں۔۔۔ بعد میں آ کر کھا لیجئیے۔ ڈیجیٹل کھانا ہے ، معدے پہ بار بھی نہیں بنے گا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ائے میزبان ڈجٹل معذور دار ما را
بھائی پہلے دو دن تو میں آف لائن دعوتیں کھانے کھلانے میں مصروف ہوں۔
ایک شرط پر قبول ہے کہ معذرت بھی ڈیجیٹل ہونی چاہیئے ۔ باقی آپ کی مشغولیات کے لیے نیک خواہشات ۔
معذرتِ ڈجیٹلِ شما برغبت قبول آوردیم ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو عربی لفظ ہے نا عاطف بھائی

جی لیکن فارسی میں بھی عام ہے ۔ کئی اور کلمات کی طرح ۔
سانوں ڈیجیٹل جھلی تاں نئیں سمجھ ویسوں ادّا روؤف۔۔۔

Jeg tager en pause, før alle sprog blandes

نہیں تاں سب بُھل جانا اساں ویرا۔ :ROFLMAO:
 
Top