سات ڈیجیٹل محفلین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم نے کچھ بولا تو آواز آنی ہے " حدِ ادب" لیکن واقعی نہیں دیکھا ہم نے عینک والا جن۔
لیکن اتنا معلوم ہے کہ ایک ڈرامہ کا نام ہے۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

روؤف بھائی۔۔۔ ڈیجیٹل اٹیک شروع ہو گئے۔۔۔ توپوں کا رخ اب آپ کی طرف۔
آپ تو بچ گئی نا!!!!
 
سیما علی

لائبریرین
ہنٹر بیف تیار ہے ۔ آجائیں سب دوست احباب ۔

hunter-beef-recipe.jpg
کیا اعلیٰ ہنٹر بیف ہے بیف ہے بھیا منہ میں پانی آگیا سیکھ کے سٹیمڈ سبزیوں کے ساتھ مزا دوبالا ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روؤف بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیجیٹل میزائل۔۔۔ ہُن بچ ویسو تے منساں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عاطف بھائی ایک تیر سے دو دو شکار کر رہے ہیں، مجھے تو بھوت بنا ہی رہے ہیں لیکن آپ کے بھتنی ہونے کی بھی تصدیق کرتے جا رہے ہیں :LOL::LOL::LOL:
میں تو نہیں بچ سکا لیکن آپ کو بھی ساتھ لے آیا، سرائیکی مثال: چاچے دی کنْدھ ڈھاوے، بھانْویں آپنْڑیں اُتّے آوے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
شاید کہیں پڑھا سُنا تھا۔۔۔
نیا نو دن ۔۔۔ ہم نے اگلے آدھے حصے کو نظر انداز کرتے ہوئے پہلے آدھے کو موقع کے مطابق استعمال کر لیا ہے۔
اس حساب سے پرانے ہی ہوئے نا کہ ہمیں محفل پر آئے نو دن سے کہیں زیادہ دن ہو چکے ہیں۔
نہیں؟؟؟؟
اب اپنے آپ کو پرانا ثآبت کرنے میں " نیا نو دن پرانا سو دن" کا مفہوم ہی بدل گیا تو ہمارا کیا قصور۔ :ROFLMAO:
تین چار سال قبل ایک اور معزز محفلین نے بھی محفلین کا رتبہ پا لینے کے پانچ چھ ماہ بعد ہی اپنے آپ کو پرانا ڈئکلیر کر دیا تھا۔

ان سے بے تکلفی کچھ زیادہ تھی تو ازراہ تفنن کہا کہ "جس ٹرین پر بیٹھ کر آپ اس محفل میں آئی تھیں، اس کے ڈبے ابھی سٹیشن پر ہی کھڑے ہیں"۔

تواڈی ٹرین وی ایے گجرات سٹیشن دی لوپ لائین تے کھلوتی جے۔ :tongueout:
 
گُلِ یاسمیں

اس حساب سے تو ہم ابھی نئے ہی ہوئے نا بھائی۔۔۔:ROFLMAO:

ابھی تو چھ مہینے ہونے میں بھی ڈھائی مہینے باقی ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی ایک تیر سے دو دو شکار کر رہے ہیں، مجھے تو بھوت بنا ہی رہے ہیں لیکن آپ کے بھتنی ہونے کی بھی تصدیق کرتے جا رہے ہیں :LOL::LOL::LOL:
میں تو نہیں بچ سکا لیکن آپ کو بھی ساتھ لے آیا، سرائیکی مثال: چاچے دی کنْدھ ڈھاوے، بھانْویں آپنْڑیں اُتّے آوے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

کوئی گل نئیں۔۔۔ ہم تو پہلے بھی بھتنی ہی کہلائے جاتے ہیں۔ عاطف بھائی بھی کہیں گے تو ہم نے کیا برا ماننا ہے۔
کس کس کی بات کا برا مانیں اب۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
یاسر شاہ

محفلین
کسوٹی والے تو ضرور آئیں ۔ عثمان فہد اشرف علی وقار راحل سید رافع یاسر شاہ برادران
آجائیے ۔ زیک بھائی کا پرہیز توڑیں گے آج ۔
سیما علی آپا اور الف عین اعجاز بھائی شمشاد بھائی تشریف لائیے ۔
جزاک اللہ خیر لطف آیا دیکھ کر۔پیٹ تو بھرا ہوا ہے کہ ابھی لوٹے ہیں امی ابو کے ہاں ظہرانے کی تقریب سے۔مگر آپ کی ڈجٹل ضیافت کا جواب نہیں ۔:)
ان شاء اللہ کسی دن بالمشافہ بھی آپ کی دی ہوئی ضیافت کا حظ اٹھائیں گے۔
 
پردیسیوں کا تو کوئی ذکر ہی نہیں ہوتا سوائے ڈیجیٹل دعوت کے۔
عید مبارک بھتیجے۔
 
Top