سید عاطف علی
لائبریرین
سات کی گنجائش ہوتی ہے بیل میں سو صلائے عام ہے ۔۔۔
اگر زیادہ محفلین ہو گئے تو دوسرا بھی لے آئیں گے ۔
اگر زیادہ محفلین ہو گئے تو دوسرا بھی لے آئیں گے ۔
تسی آپ سیانے ہو قیوم بھائی۔۔۔ون سوّنے کم شروع کر لیندی اے کُڑی۔
آپ نے تو پوری بیل منڈی بنا رکھی ہے عاطف بھائی۔سات کی گنجائش ہوتی ہے بیل میں سو صلائے عام ہے ۔۔۔
اگر زیادہ محفلین ہو گئے تو دوسرا بھی لے آئیں گے ۔
تو پھر "ناں" سمجھیںڈیجیٹل قربانی ڈیجیٹل کسوٹی والوں کو ہی پھبتی ہے۔
کیا سمجھ ہوا ہے مجھے ؟؟؟چرواہا ہوں میں پورا ۔آپ نے تو پوری بیل منڈی بنا رکھی ہے عاطف بھائی۔
تُسی مالی وی تُسی چرواہے وی۔۔کیا سمجھ ہوا ہے مجھے ؟؟؟چرواہا ہوں میں پورا ۔
بکرا بھی بلے گا سپیشل ریٹ پر ۔ وہ بھی سفید ۔
بٹیا کوئی محفلی اگر انٹرسٹڈ ہو ۔
سات کا حکم زیادہ سے زیادہ کے لیے ہے۔ آپ دونوں 'اوورسیز' ہیں، پاکستانی یا دیسی سوچ کے مطابق آپ دونوں کو پورا پورا داند اکیلے کرنا چاہییے۔سات کی گنجائش ہوتی ہے بیل میں سو صلائے عام ہے ۔۔۔
اگر زیادہ محفلین ہو گئے تو دوسرا بھی لے آئیں گے ۔
اے 26 مارچ توں پہلاں تے فیر ٬قبضہ گیر پائین' نال واوا پیچا پیندا ہونا؟تسی آپ سیانے ہو قیوم بھائی۔۔۔
دماغ جے ویلا رہن دتا تاں "کسے" نے قبضہ کر لینا اے۔ ایسے لئی کَم وچ لائے رکھدی۔
نہیں، تسی سمجھو نا۔۔۔۔ پَک کرو۔تو پھر "ناں" سمجھیں
نئیں ناں۔۔۔ ویلے رہن دا کدے موقع ای نئیں دتا نمانے نوں۔سات کا حکم زیادہ سے زیادہ کے لیے ہے۔ آپ دونوں 'اوورسیز' ہیں، پاکستانی یا دیسی سوچ کے مطابق آپ دونوں کو پورا پورا داند اکیلے کرنا چاہییے۔
اے 26 مارچ توں پہلاں تے فیر ٬قبضہ گیر پائین' نال واوا پیچا پیندا ہونا؟
رقم لیاؤ فیر۔نہیں، تسی سمجھو نا۔۔۔۔ پَک کرو۔
پک۔۔ ناں دی سی۔ دونوں مراسلے پھر پڑھیں۔رقم لیاؤ فیر۔
تے نالے دسو کہیڑی کرنسی وچ ادائیگی کرو گے تسی۔
رسید کچی چاہی دی یا پکی؟
اگر اصرار تکرار نہ کریں بھائی بزنس پھر کیسے چلنا ہےپک۔۔ ناں دی سی۔ دونوں مراسلے پھر پڑھیں۔
شکریہ۔ بٹ کوائن چلے گا یا کوئی خصوصی ڈیجیٹل کارڈ؟ حصے کیسے تقسیم ہوں گے؟ ڈیجیٹل کٹ یا پرنٹ کٹ؟سات کی گنجائش ہوتی ہے بیل میں سو صلائے عام ہے ۔۔۔
اگر زیادہ محفلین ہو گئے تو دوسرا بھی لے آئیں گے ۔
دم کس کو مارنا ہے بہت زور سے لگتی ہے ۔۔۔۔۔عاطف بھائی۔۔۔ ہمارا تو گلا سوکھ گیا آواز لگا لگا کر۔۔۔ بہت محنت کا کام ہے۔
اجرت تھوڑی اور بڑھائیے۔
سینگوں کے ساتھ ساتھ دُم بھی دینی ہو گی اجرت میں۔
منظور؟؟؟
یہ ہمارا ہے ہمیں سفید بکرا بہت پسند ہے بھیا اتنا معصو م اا لگتا ہے ۔۔۔۔کیا سمجھ ہوا ہے مجھے ؟؟؟چرواہا ہوں میں پورا ۔
بکرا بھی بلے گا سپیشل ریٹ پر ۔ وہ بھی سفید ۔
بٹیا کوئی محفلی اگر انٹرسٹڈ ہو ۔
آہو جی ۔۔۔ دو دو وار کھا لیا اے۔اوورسیزو۔۔۔۔ کھا لیا جے ؟