سات ڈیجیٹل محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
سات کی گنجائش ہوتی ہے بیل میں سو صلائے عام ہے ۔۔۔

اگر زیادہ محفلین ہو گئے تو دوسرا بھی لے آئیں گے ۔



GNrREdv.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سات کی گنجائش ہوتی ہے بیل میں سو صلائے عام ہے ۔۔۔

اگر زیادہ محفلین ہو گئے تو دوسرا بھی لے آئیں گے ۔



GNrREdv.jpg
آپ نے تو پوری بیل منڈی بنا رکھی ہے عاطف بھائی۔
اگر کسی اور کو ہمارے مقابل سینگ نہ چاہئیے ہوئے۔۔ تو یہ والے بھی ہمیں دے دیجئیے گا عیدی میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا سمجھ ہوا ہے مجھے ؟؟؟چرواہا ہوں میں پورا ۔

بکرا بھی بلے گا سپیشل ریٹ پر ۔ وہ بھی سفید ۔
بٹیا کوئی محفلی اگر انٹرسٹڈ ہو ۔

26542428953_51cd8666dc_z.jpg
تُسی مالی وی تُسی چرواہے وی۔۔
اسے تو ہم پال ہی نہ لیں راجو اور انارکلی کا غم بھلانے کے لئے۔ کبھی کبھی تو راجو کی پکار کانوں میں گونجتی سنائی دیتی ہے۔
 
سات کی گنجائش ہوتی ہے بیل میں سو صلائے عام ہے ۔۔۔

اگر زیادہ محفلین ہو گئے تو دوسرا بھی لے آئیں گے ۔



GNrREdv.jpg
سات کا حکم زیادہ سے زیادہ کے لیے ہے۔ آپ دونوں 'اوورسیز' ہیں، پاکستانی یا دیسی سوچ کے مطابق آپ دونوں کو پورا پورا داند اکیلے کرنا چاہییے۔
تسی آپ سیانے ہو قیوم بھائی۔۔۔
دماغ جے ویلا رہن دتا تاں "کسے" نے قبضہ کر لینا اے۔ ایسے لئی کَم وچ لائے رکھدی۔
اے 26 مارچ توں پہلاں تے فیر ٬قبضہ گیر پائین' نال واوا پیچا پیندا ہونا؟ ;)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سات کا حکم زیادہ سے زیادہ کے لیے ہے۔ آپ دونوں 'اوورسیز' ہیں، پاکستانی یا دیسی سوچ کے مطابق آپ دونوں کو پورا پورا داند اکیلے کرنا چاہییے۔

اے 26 مارچ توں پہلاں تے فیر ٬قبضہ گیر پائین' نال واوا پیچا پیندا ہونا؟ ;)
نئیں ناں۔۔۔ ویلے رہن دا کدے موقع ای نئیں دتا نمانے نوں۔
ہر ویلے کسے کم وچ لائے رکھیا اے۔
 

سیما علی

لائبریرین
عاطف بھائی۔۔۔ ہمارا تو گلا سوکھ گیا آواز لگا لگا کر۔۔۔ بہت محنت کا کام ہے۔
اجرت تھوڑی اور بڑھائیے۔
سینگوں کے ساتھ ساتھ دُم بھی دینی ہو گی اجرت میں۔
منظور؟؟؟
دم کس کو مارنا ہے :laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:بہت زور سے لگتی ہے ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
کیا سمجھ ہوا ہے مجھے ؟؟؟چرواہا ہوں میں پورا ۔

بکرا بھی بلے گا سپیشل ریٹ پر ۔ وہ بھی سفید ۔
بٹیا کوئی محفلی اگر انٹرسٹڈ ہو ۔

26542428953_51cd8666dc_z.jpg
یہ ہمارا ہے ہمیں سفید بکرا بہت پسند ہے بھیا اتنا معصو م اا لگتا ہے ۔۔۔۔
 
Top