گُلِ یاسمیں
لائبریرین
روؤف بھائی کو خصوصی رعایت کیوں مل رہی ہے۔ ایس ایس ساگر بھائی بھی ہیں ، عثمان بھائی بھی ہیں۔ سب کو حصہ ملنا چاہئیےآپ کو سری پائے بھی مل جائیں گے اپنے حصے کے علاوہ ۔
روؤف بھائی کو خصوصی رعایت کیوں مل رہی ہے۔ ایس ایس ساگر بھائی بھی ہیں ، عثمان بھائی بھی ہیں۔ سب کو حصہ ملنا چاہئیےآپ کو سری پائے بھی مل جائیں گے اپنے حصے کے علاوہ ۔
جب سینگ اور دم آپ کو مل گیا تو مطلب اول تا آخر آپ کا ہےمطلب کہ سینگ اور دُم تو ہمارے حصے میں ہیں ہی۔۔۔ اس کے علاوہ کیا ملے گا؟؟
ارے بیٹا بھیسنے ڈجیٹل ہیں ۔ کاپی پیسٹ ہو جائیں گے ۔ جانے دو ۔ بس بھلائی کی فکر کرو ۔روؤف بھائی کو خصوصی رعایت کیوں مل رہی ہے۔ ایس ایس ساگر بھائی بھی ہیں ، عثمان بھائی بھی ہیں۔ سب کو حصہ ملنا چاہئیے
ان کی تو مراسلوں کی تعداد دیکھ کر ہی ڈر لگتا ہے۔ ایک آدھ مراسلہ اور کر لیں تو ڈر ختم ہوایس ایس ساگر بھائی بھی ہیں
یہاں تا زائد ہے ۔اول تا آخر
صاف ستھری۔۔۔ ٹکڑے کر کے ہو تو ٹھیک۔
عثمان کے دس ہزار سے زائد مراسلے ہیں ہاں آپ ساگر بھائی کا کہہ سکتے ہیں وہ بہت زیادہ حقدار ہیںروؤف بھائی کو خصوصی رعایت کیوں مل رہی ہے۔ ایس ایس ساگر بھائی بھی ہیں ، عثمان بھائی بھی ہیں۔ سب کو حصہ ملنا چاہئیے
5000 سے کم والے ہی ڈھونڈنے ہیں نا۔۔۔ان کی تو مراسلوں کی تعداد دیکھ کر ہی ڈر لگتا ہے۔ ایک آدھ مراسلہ اور کر لیں تو ڈر ختم ہو
عثمان بھائی کو تو کھانے کی دعوت پہ بلا رہے ہیں ہم۔عثمان کے دس ہزار سے زائد مراسلے ہیں ہاں آپ ساگر بھائی کا کہہ سکتے ہیں وہ بہت زیادہ حقدار ہیں
جب سری توڑیں۔۔۔ اس میں سے جو نکلے گا۔۔ ہم کھائیں گے فرائی کر کےآپ کو سری پائے بھی مل جائیں گے اپنے حصے کے علاوہ ۔
ہمیں تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن اگر وہ خود ہی برا مان گئے تو؟؟پانچ ہزار سے کم والے محفلین، مسکین محفلین کہلائے گے ۔ کیوں بھئی بٹیا ٹھیک ہے نا ؟
ہاں اس کی تو آپ کو اشد ضرورت ہو گیجب سری توڑیں۔۔۔ اس میں سے جو نکلے گا۔۔ ہم کھائیں گے فرائی کر کے
تو کیا یہ ہمارا قصور کہلائے گا؟؟؟یاسمین بہن کو تو کچھ نہیں ملنے والا، ان کے تو چند دنوں میں دس ہزار مراسلے ہو گئے ہیں
میں نہیں مانتا براہمیں تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن اگر وہ خود ہی برا مان گئے تو؟؟
پھر تو روؤف بھائی کو نہ ملے سری پائے۔وہ تو مالکن ہیں بانٹنے والی ۔
وہ تو بہت کم ہوں گے نا۔۔۔یہ تو آپ نے سونے کے حساب سے نصاب رکھ دیا۔ چاندی کے حساب سے رکھیں تو 500 سے کم والے مسکین ہوئے
اس لیے تو زیادہ مستحق قرار پائے ۔وہ تو بہت کم ہوں گے نا۔۔۔
اللہ اللہ، کیا وقت آ گیا ہےپھر تو روؤف بھائی کو نہ ملے سری پائے۔
تو بانٹنے والے کیا بھوکے رہیں گے؟؟؟نہیں نہیں بھئی بریک کی کیا ضرورت ، ہم تو بانٹنے والے ہیں نا ۔