سات ڈیجیٹل محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بقرعید کے لیے ایک ڈیجیٹل بھینسا یا بیل

سات محفلین اس میں حصہ ڈال سکتے ہیں اگر چاہیں تو لیکن قصائی کا انتظام خود کریں ۔

WuzL588.jpg

پہلے تو وہ سات محفلین اپنا نام درج کرائیں جو اس میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ تا کہ سید عاطف علی بھائی اپنی مرضی سے آخری رائے دے سکیں۔
حصہ لینے والوں کے پاس اصلی والے نوٹ ہونا ضروری نہیں۔ کسی بھی ملک کی کرنسی سے کام چل جائے گا۔
البتہ جو محفلین اس ڈیجیٹل بھینسے میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ، انھیں اپنی اس خواہش کی وجہ بتانی ہو گی۔
دوسری اہم بات یہ کہ ہر ایک کو اپنا قصائی ساتھ لانا ہو گا۔ تا کہ دوسرے قصائیوں پر بھروسہ کر کے کسی بھی قسم کی بدگمانی کا احتمال نہ رہے۔
رقم ایڈوانس میں دینا ہو گی۔
اس نایاب بھینسے کی قیمت کا ہمیں خود اندازہ نہیں ہے ۔ اس لئے ماہرین کو بلا لیتے ہیں۔
ہاں تو محفلیں۔۔ آپ میں سے جو کوئی اس کی قیمت متعین کرسکتا ہے، آگے بڑھے اور یہ کام سر انجام دے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں تو بس اجرت کے طور پر دونوں سینگ دے دیجئیے گا کیونکہ ہم اکثر "آ بیل مجھے مار " کے مقولے پر عمل کرنے پہ مجبور رہتے ہیں تو ان سینگوں سے اپنا دفاع تو کریں گے ہی مگر بیل کے سینگ بھی اکھاڑ ہی دیں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسوٹی والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔ خصوصی پیشکش ۔
عاطف بھائی۔۔۔ ہمارا تو گلا سوکھ گیا آواز لگا لگا کر۔۔۔ بہت محنت کا کام ہے۔
اجرت تھوڑی اور بڑھائیے۔
سینگوں کے ساتھ ساتھ دُم بھی دینی ہو گی اجرت میں۔
منظور؟؟؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
WuzL588.jpg

پہلے تو وہ سات محفلین اپنا نام درج کرائیں جو اس میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ تا کہ سید عاطف علی بھائی اپنی مرضی سے آخری رائے دے سکیں۔
حصہ لینے والوں کے پاس اصلی والے نوٹ ہونا ضروری نہیں۔ کسی بھی ملک کی کرنسی سے کام چل جائے گا۔
البتہ جو محفلین اس ڈیجیٹل بھینسے میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ، انھیں اپنی اس خواہش کی وجہ بتانی ہو گی۔
دوسری اہم بات یہ کہ ہر ایک کو اپنا قصائی ساتھ لانا ہو گا۔ تا کہ دوسرے قصائیوں پر بھروسہ کر کے کسی بھی قسم کی بدگمانی کا احتمال نہ رہے۔
رقم ایڈوانس میں دینا ہو گی۔
اس نایاب بھینسے کی قیمت کا ہمیں خود اندازہ نہیں ہے ۔ اس لئے ماہرین کو بلا لیتے ہیں۔
ہاں تو محفلیں۔۔ آپ میں سے جو کوئی اس کی قیمت متعین کرسکتا ہے، آگے بڑھے اور یہ کام سر انجام دے۔
ون سوّنے کم شروع کر لیندی اے کُڑی۔ :p
 
محفل میں ہمارے ایک اور بھائی بھی ہیں جو کسوٹی میں تو موجود نہیں لیکن ہمارے ساتھ "محفل دا پنڈ " میں ہوتے ہیں کبھی کبھی۔
انھیں بھی ڈیجیٹل آفر دیجئیے نا ۔
ہم بلائیں عبدالقیوم چوہدری بھائی آئیے ذرا۔
ڈیجیٹل قربانی ڈیجیٹل کسوٹی والوں کو ہی پھبتی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top