گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اچھا۔ بریانی تو ٹھیک یہ "وغیرہ" بھی کوئی ڈش ہے نا؟نہیں نہیں! بریانی وغیرہ میں۔
اچھا۔ بریانی تو ٹھیک یہ "وغیرہ" بھی کوئی ڈش ہے نا؟نہیں نہیں! بریانی وغیرہ میں۔
ہاں ہاں !اچھا۔ بریانی تو ٹھیک یہ "وغیرہ" بھی کوئی ڈش ہے نا؟
جی جی۔۔۔ چل گیا پتہ۔ہاں ہاں !
رائتے کو سوئیڈن کی زبان میں تو کہتے ہیں، تمہیں تو پتہ ہوگا نا !
پلاو کے ساتھ وغیرہ کھا رہی ہو یا وغیرہ کے ساتھ پلاوجی جی۔۔۔ چل گیا پتہ۔
ہم بھی پلاؤ کے ساتھ وغیرہ ہی کھا رہے ہیں بھائی۔
چونکہ پلاؤ زیادہ ہے اور وغیرہ کم۔۔۔ تو پلاؤ کے ساتھ وغیرہ کھا رہے ہیں بھائی۔پلاو کے ساتھ وغیرہ کھا رہی ہو یا وغیرہ کے ساتھ پلاو
جی آ۔تسی تے گونگیاں دے مانیٹر او۔ہم نے ایسی کون سی بات کی بھلا۔
چھیتی کیوں مکائیے۔۔۔ سہج سہج کھانا اے۔۔۔پہلے پک تے لے۔اوورسیز کو ڈیجیٹل سنڈے کا کریا کرم فرمانا تھا۔ تسی پلاؤ، بریانی دی دیگ چاڑھی بیٹھے او۔ چھیتی مکاؤ۔
نہیں بھائی ۔۔ ہم تو کل سے لے کر اب تک کی بات کر رہے ہیں۔جی آ۔تسی تے گونگیاں دے مانیٹر او۔
کدھی بولے ہی نہیں۔ ایویں لوکی پرمزاح دے ایموجی نوں تنگ کیتی رکھدے۔
سب سے زیادہ پرمزاح کی ریٹنگ کس نے دی ہو گی؟؟؟نہیں بھائی ۔۔ ہم تو کل سے لے کر اب تک کی بات کر رہے ہیں۔
کل 3094 تھے جو عاطف بھائی کے 2 پرمزاح دینے کے بعد 3096 ہو گئے۔
اور ابھی دیکھا تو 3174 ۔۔۔ تو سوچ رہے ہیں کہ ایسا کیا ہوا ہے کل سے ابھی تک۔
چھیتی دا تاں آکھیا کہ کوئی 'نوا کٹا' کھل سکے۔چھیتی کیوں مکائیے۔
آپ ہی پر شک ہے زیادہ ۔سب سے زیادہ پرمزاح کی ریٹنگ کس نے دی ہو گی؟؟؟
"نواں کٹا" تُسی کھولن دی تیاری تے کرو۔۔۔ بہوں غایئب رہندے او تسی قیوم بھائی جی۔چھیتی دا تاں آکھیا کہ کوئی 'نوا کٹا' کھل سکے۔
عموما تو میں ہی دیتا ہوںسب سے زیادہ پرمزاح کی ریٹنگ کس نے دی ہو گی؟؟؟
آپ کی پرمزاح کی ریٹنگ اکثر سنجیدہ موضوعات پر ہوتی ہےعموما تو میں ہی دیتا ہوں
الحمدللّٰہجی بھائی بالکل تیار ہے۔ اور ہم کھا بھی رہے ہیں۔
کسی گزری عید؟