خرم شہزاد خرم
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو میر طرف سے بھی
ساجد اقبال َ شادی مبارک ہو۔
سب اتنی پھیکی پھیکی مبارک دے رہے ہیں۔۔
مجھے تو جیہ کی شادی یاد آ گئی۔۔ہم نے محفل پر اتنا ہلا گلا کیا تھا۔
مجھے تو ساجد بھائی سے دلی ہمدردی ہو رہی ہے۔
جی ہاں یہ ساجد اقبال صاحب ہیں۔ *ساجد* میں ہوں۔کیا آپ دوسرے ساجد ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری شادی !!! نا ممکن۔ میں نے تو پہلی کے لئیے بڑی مشکل سے راضی ہوا تھااس پیغام تک تو میں بھی شش و پنج میں تھا کہ ساجد بھائی نے کب دوسری شادی کر لی۔ وہ تو اب معلوم ہوا کہ ساجد اقبال صاحب کی پہلی ہی شادی ہوئی ہے۔
بہت بہت مبارک ہو ساجد اقبال صاحب۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث خیر و برکت ہو۔