ساجیکوٹ آبشار کی سیر

ابن توقیر

محفلین
آبشار کا پانی

28716709817_be7d28f63e_k.jpg
 
یاز بھائی اور ابن توقیر بھائی، دونوں کی تصاویر ہی انتہائی عمدہ ہیں۔
بھائی ایک دفعہ گیا تھا، اس وقت تک ڈبکیوں کی کھلی اجازت تھی۔
اور میں ہمیشہ کی طرح خواہش دبائے بیٹھا رہ گیا۔ :)
 
ابن توقیر

محفلین
اب دکھائی دے رہی ہے تصویر۔
اوریجنل سائز میں اس سے قبل لنک شیئر کررہا تھا تو نہیں ہوئیں،اب کی بار تدوین کرکے لارج سائز میں لنک بدلا ہے تو نظر آنا شروع ہوگئیں ہیں۔مزید روشنی زیک بھائی ہیں ڈال سکیں گے کہ یہیں گڑبڑ تھی یا کچھ اور۔
 
ابن توقیر

محفلین
ترقی کرنا اتنا مشکل بھی تو نہیں ہے مگر تب تک نہیں جب تک ہم لوگ اپنے "بکھیڑوں" کو سنبھالنا سیکھ لیتے۔

42704108545_80943342a4_k.jpg

یہ مٹی، یہ زمیں ہماری ہی تو ہے پھر کیوں؟

28720850327_38f347a9ea_k.jpg
 
زیک

مسافر
ترقی کرنا اتنا مشکل بھی تو نہیں ہے مگر تب تک نہیں جب تک ہم لوگ اپنے "بکھیڑوں" کو سنبھالنا سیکھ لیتے۔

42704108545_80943342a4_k.jpg

یہ مٹی، یہ زمیں ہماری ہی تو ہے پھر کیوں؟

28720850327_38f347a9ea_k.jpg
گند مچانے والے دنیا میں ہر جگہ دیکھے ہیں۔ فرق صفائی کرنے والوں میں ہے
 
زیک

مسافر
اوریجنل سائز میں اس سے قبل لنک شیئر کررہا تھا تو نہیں ہوئیں،اب کی بار تدوین کرکے لارج سائز میں لنک بدلا ہے تو نظر آنا شروع ہوگئیں ہیں۔مزید روشنی زیک بھائی ہیں ڈال سکیں گے کہ یہیں گڑبڑ تھی یا کچھ اور۔
فلکر اوریجنل سائز پر کئی بار مسئلہ کرتا ہے اور اگر تصویر 90 ڈگری گھمائی ہو تو وہ بھی صحیح نظر نہیں آتی۔ اس لئے میں ہمیشہ اوریجنل سے ایک سائز کم میں شیئر کرتا ہوں
 
Top