سادہ سا سوال ہے !

سیما علی

لائبریرین
ہمارا ایک اور سادہ سا سوال
مکان کے دروازے اندر سے، دکانوں کے دروازے باہر سے کھلتے ہیں۔ قسمت کا دروازہ کس سمت سے کھلتا ہے؟؟؟:thinking:
رب کے حکمُ سے ۔۔۔پروردگار حکم دیتے ہیں کھلُ جا اور دروازہ بے چوں چرا کھل جا تا ہے
 
Top