سادہ سا سوال ہے !

بہت ہی سادہ سا سوال ہے کہ
ہر سوال سے پہلے یہ لکھنے کی کیا ضرورت ہے، جبکہ موضوع ہی یہی ہے؟

ایک معصومانہ سا سوال ہے کہ کیا آپ نہانے سے پہلے یہ چیک کرتے ہیں کہ آیا آج پانی گیلا ہے یا نہیں

کیا کتے پر مضمون لکھنے کے لیے کتا ہونا ضروری ہے؟؟؟

بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اردو حرف تہجی میں جو"د"ہے وہ ماش،چنا،مسور اور مونگ میں سے کونسی ہے ؟
جوابات کے لیے نئے محفلین ہائر کیے جائیں؟
 
Top