ہادیہ
محفلین
یہ "سادہ سا سوال" والی لڑی ہے ۔"جدید سوال" والی نہیں۔ایک جدید سوال: کیا خلائی مخلوق واقعتاً خلا میں رہتی ہے؟
آپ کا کیا اعتبار ہے کل کو آپ کوئی قدیم سوال پوچھنے لگ جائیں یہاں۔
بھائی مائنڈ نہیں کرنا۔ مذاق کررہی ہوں
یہ "سادہ سا سوال" والی لڑی ہے ۔"جدید سوال" والی نہیں۔ایک جدید سوال: کیا خلائی مخلوق واقعتاً خلا میں رہتی ہے؟
تجربہ کار ہی جواب دے سکتے ہیں۔یہ جو چھتر ہوتا ہے کیا اس کے کھانے سے پیٹ بھرا جاتا ہے ؟
جی ہاں۔۔۔یہ جو چھتر ہوتا ہے کیا اس کے کھانے سے پیٹ بھرا جاتا ہے ؟
عدنان بھائی تجربہ کار آدمی ہیںتجربہ کار ہی جواب دے سکتے ہیں۔
اس میں مرچیں ڈالتے نہیں مرچیں لگاتے ہیں!!!وہ پوچھنا یہ تھا کہ خیالی پلاؤ بناتے وقتمرچیں کتنی ڈالنی چاہیں؟
عدنان بھائی اس قلعہ کے مستری ہیں انہیں بالکل صحیح معلوم ہوگا!!!ہوائی قلعہ بنانے کے لئے ہوا کتنی درکار ہوگی؟
جب ٹرمپ جیسا ذہنی مریض سال بھر امریکی صدر رہ سکتا ہے تو میں کس کھیت کی مولی ہوں۔ایسا "معصومانہ" سوال پوچھنے پر آپ کی دماغی حالت پر شک بھی کیا جاسکتا ہے پائین۔
روزانہ بیوی سےبیلن کھانے والے ایکسپرٹس سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔ محفل میں وافر مقدار میں ایسے "مرد" موجود ہیں۔تجربہ کار ہی جواب دے سکتے ہیں۔
آپ کے اس کمنٹ کے بعد بہت سے سوالات پوسٹ کیے جا چکے ہیں۔ دکھائیں؟جوابات کے لیے نئے محفلین ہائر کیے جائیں؟
اگر بلی کلر بلائنڈ ہو تب بھی کام خراب ہو سکتا ہے؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کالی بلی راستے کاٹے تو کام خراب ہوگا۔۔۔
کل کی مرغی آج تک ٹھہری نہیں ۔۔۔کل میں نے مرغی کھائی تھی ،آج مرغا کھا لیا ،کیا اِن کا جوڑا بن گیا ؟
یہ سادہ سوال نہیں، آپ کو دماغی امراض کے ہسپتال پہنچا سکتا ہےآج میں کالج کے پاس سے گزرا ہوں،کیا میں کل یونیورسٹی جا کر بی اے کی ڈگری لے لو۔
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ وہ پاگل نہیں ہے۔یہ سادہ سوال نہیں، آپ کو دماغی امراض کے ہسپتال پہنچا سکتا ہے
اونہہ گزرنے کی ضرورت بھی نہیں۔آج میں کالج کے پاس سے گزرا ہوں،کیا میں کل یونیورسٹی جا کر بی اے کی ڈگری لے لو؟