سید عمران
محفلین
ادرک، کریلے اور نیمبولی!!!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
فروٹ چاٹ کےلیے پیاز ،ٹماٹر اور لہسن لے لیے ہیں ،کوئی بتائے گا اور کیا کیا چاہیے ؟
ادرک، کریلے اور نیمبولی!!!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
فروٹ چاٹ کےلیے پیاز ،ٹماٹر اور لہسن لے لیے ہیں ،کوئی بتائے گا اور کیا کیا چاہیے ؟
بس ڈش کا نام بدل کر سالن رکھ دیں۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
فروٹ چاٹ کےلیے پیاز ،ٹماٹر اور لہسن لے لیے ہیں ،کوئی بتائے گا اور کیا کیا چاہیے ؟
سو ٹن برف کیسرد جنگ جیتنے کے لیے کتنے سویٹر اور جیکٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟
کولر سے کام نہیں چلے گا؟سو ٹن برف کی
برف زور کی لگتی ہے، کولر کی ہوا تو کچھ بھی نہیں۔کولر سے کام نہیں چلے گا؟
واہ کیا زبردست شاعرانہ خیال ہے!ٹھنڈی آہ غبارے میں بھری جاسکتی ہے؟
واہ! کیا خوب کہا ہے! وزن میں لا کر آج "ٹھنڈی آہ کا غبارہ" کے عنوان سے نظم کہہ ہی ڈالیں۔ٹھنڈی آہ سے بھرا غبارہ محبوبہ کو دے کر آیا
اس نے ہم کو بچہ سمجھا درد ہمارا سمجھ نہ پائی
بنیادی خیال آپ کا ہے اس لئے آپ ہی ہمت کریں۔واہ! کیا خوب کہا ہے! وزن میں لا کر آج "ٹھنڈی آہ کا غبارہ" کے عنوان سے نظم کہہ ہی ڈالیں۔
یہ نظم سے زیادہ کسی ناول کا عنوان ہو سکتا ہے۔واہ! کیا خوب کہا ہے! وزن میں لا کر آج "ٹھنڈی آہ کا غبارہ" کے عنوان سے نظم کہہ ہی ڈالیں۔
ناول اگر جاسوسی ہو تو "ٹھنڈی آہ کا بم" زیادہ مناسب رہے گا۔یہ نظم سے زیادہ کسی ناول کا عنوان ہو سکتا ہے۔
یہ نظم سے زیادہ کسی ناول کا عنوان ہو سکتا ہے۔
یا شاعری کے مجموعہ کا نام:ناول اگر جاسوسی ہو تو "ٹھنڈی آہ کا بم" زیادہ مناسب رہے گا۔
بہت اعلی! لطف آ گیا۔ٹھنڈی آہ کا زیروبم
ناول ہی کا نام رکھنا ہے تو پھر "ٹھنڈی آہ کا گرم دھماکہ" بھی ہو سکتا ہے، جاسوسی ناول نہ سہی، رومانوی عین غین کاف شین جیسا تو بن ہی سکتا ہے۔ناول اگر جاسوسی ہو تو "ٹھنڈی آہ کا بم" زیادہ مناسب رہے گا۔
یہ بہت بار ہوا ہمارے ساتھ۔ اللہ بخشے سکول کے ہر رزلٹ کے بعد ابا جان یہی کیا کرتے تھے۔ٹھنڈی آہ کا گرم دھماکہ
واہ کیا زبردست شاعرانہ خیال ہے!
ٹھنڈی آہ سے بھرا غبارہ محبوبہ کو دے کر آیا
اس نے ہم کو بچہ سمجھا درد ہمارا سمجھ نہ پائی
تاکہ ملازمین اپنی اپنی برانچوں سے leave لے سکیں۔اگر پیسے درختوں پر نہیں اگتے، تو پھر بینکوں کی مختلف برانچیں (شاخیں) کیوں ہوتی ہیں؟