سادہ سا سوال ہے !

ایک اسکول بس 30 بچوں کو صبح اسکول چھوڑ کر دوپہر کو واپس لاتی ہے ۔بس ڈرائیور کی تنخواہ 20 ہزار روپیہ ہے ۔
بس ڈرائیور کے والد کا نام بتائیے ؟:thumbsup4::thumbsup4::sick4::notworthy:
 

مہر نگار

محفلین
ایک سادہ سا سوال ہے... کہ کیا اس لڑی میں مشکل سوال پوچھنے پر سزا یا جرمانہ عاید ہوتا ہے ؟؟؟
 

فاخر رضا

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر مسجد سے اپنے پرانے جوتے کے بجائے نیا جوتا پہن کے گھرآجائیں تو ثواب کس کو ملے گا ؟
گھر پہنچتے ہی امی سے جوتے پڑیں گے کہ کس کی چپل پہن آیا، چل واپس جا اور اپنی چپل لا. اس سے اعلیٰ ثوابِ کہاں ملے گا. ہماری امی تو بہت ہی سخت تھیں
 
Top