سادہ سا سوال ہے !

ایک سوال میری طرف سے بھی،
عید ملنے والوں کے بارے میں کیسے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ایک دفعہ ملے گا یا تین دفعہ؟
 
اس کا حل یہ ہے کہ اندازہ لگانے کا کام دوسرے بندے پر چھوڑیں۔ اپنے طریقے پر ڈٹ جائیں۔
 
کبھی کبھی ڈھیٹ قسم کے لوگ بھی مل جاتے ہیں جن سے آپ ایک دفعہ ملنا چاہتے ہوں اور وہ تین دفعہ مل کر پیچھے ہٹیں تب کسے زیادہ شرمندہ ہونا چاہیے
 
مشاہدہ یہی ہے کہ تین دفعہ کی خواہش والا ہی اپنا سا ہاتھ لے کر رہ جاتا ہے۔ جبکہ ایک دفعہ والا اگلے بندے سے گلے مل رہا ہوتا ہے۔
 
نکتہ ور

محفلین
سوال یہ ہے کہ گلاب کے پھول کے پاس جامن رکھ دینے سے گلاب جامن کا حصول ممکن ہے کہ نہیں؟
بہت سادہ سا سوال ہے ،
کیا جامن کے درخت کے نیچے گلاب کا پودا لگانے سےگلاب جامن لگ جائیں گی ؟
اگر جامن ٹوٹ کر سیدھا گلاب کے پھول پر گر کر وہیں ٹکا رہے تب ایسے ہو گا۔
 
کبھی کبھی ڈھیٹ قسم کے لوگ بھی مل جاتے ہیں جن سے آپ ایک دفعہ ملنا چاہتے ہوں اور وہ تین دفعہ مل کر پیچھے ہٹیں تب کسے زیادہ شرمندہ ہونا چاہیے
ایک اور حل یہ ہے کہ پہلی دفعہ ہی اتنی گرم جوشی سے گلے ملیں، کہ تین دفعہ والا اگلی دفعہ کی ہمت ہی نہ کر پائے۔
 
یاز

محفلین
سوال یہ تھا کہ
شامی کباب ہوتا ہے تو کیا صبحی کباب یا دوپہری کباب وغیرہ بھی ہوتے ہیں؟
 
Top