سادہ سا سوال ہے !

درفنطنیاں، پھیونیاں، پھلجڑیاں وغیرہ۔
درفنطنیاں کا مطلب کس لغت میں ملے گا؟
ابھی تو میں نے سرگی کا مطلب بھی تلاشنا تھا....

نیز یہ بھی بتایا جائے کہ مندرجہ بالا کثیرالجہت الفاظ کس منتر کی مالا میں پرونے کے لیے توڑے گئے ہیں؟
 
عرفان سعید

محفلین
درفنطنیاں کا مطلب کس لغت میں ملے گا؟
ابھی تو میں نے سرگی کا مطلب بھی تلاشنا تھا....

نیز یہ بھی بتایا جائے کہ مندرجہ بالا کثیرالجہت الفاظ کس منتر کی مالا میں پرونے کے لیے توڑے گئے ہیں؟
یاز : میں کہیا سی ناں، ساڈی بہن گھابر گئی اے۔
 
یاز : میں کہیا سی ناں، ساڈی بہن گھابر گئی اے۔
یہ کیا سیاست ہے بھئی کہ آپ یاز بھائی کو ٹیگ کر کے ایک کالن لگاتے ہیں اور سارا ڈائیلاگ ان کی طرف سے ہو جاتا ہے.
یاز : ذرا جلدی سے بتائیں کیا کروں؟
 
محمد وارث

لائبریرین
ابھی تو میں نے سرگی کا مطلب بھی تلاشنا تھا....
"سرگی" کا مطلب سحری کا وقت یا فجر کی اذان کا وقت ہے۔ ایک "وڈی سرگی" بھی ہے جو اس سے بھی پہلے کا وقت ہے۔ یہ فارسی لفظ "سحر گاہی" کا بگڑا ہوا پنجابی تلفظ ہے۔
 
Top