سید عمران
محفلین
بلکہ میعاد کا ٹنٹنا ہی ختم کردیا جائے۔۔۔انتظامیہ سے گزارش ہے کہ عدنان بھائی کے لیے تدوین کی میعاد لا محدود کر دی جائے۔
معیار کا تو ویسے ہی صفایا ہوچکا ہے!!!
بلکہ میعاد کا ٹنٹنا ہی ختم کردیا جائے۔۔۔انتظامیہ سے گزارش ہے کہ عدنان بھائی کے لیے تدوین کی میعاد لا محدود کر دی جائے۔
ہم کیا کسی کا کچھ بگاڑیں گے ہم تو خود بگڑے ہوئے نواب ہیں ۔اختیارات سلب نہ ہوتے تو بھی کیا بگاڑ لیتے!!!
جی ہاں، درست فرماتی ہیں!!!ہم کیا کسی کا کچھ بگاڑیں گے ہم تو خود بگاڑے ہوئے نواب ہیں ۔ایسا ہماری زوجہ فرماتی ہیں۔
صفائی پر مامور چست محفلین جو ہیں تو بھلا آلودگی کیسے ہو ۔بلکہ میعاد کا ٹنٹنا ہی ختم کردیا جائے۔۔۔
معیار کا تو ویسے ہی صفایا ہوچکا ہے!!!
حشر کے روز تکانتظامیہ سے گزارش ہے کہ عدنان بھائی کے لیے تدوین کی میعاد لا محدود کر دی جائے۔
یعنی ہمیں اس دن تک حشر نشر کرنے کی اجازت ہے ۔حشر کے روز تک
منکر نکیر سے پوچھیں۔یعنی ہمیں اس دن تک حشر نشر کرنے کی اجازت ہے ۔
پوچھ تو رہے ہیں ۔منکر نکیر سے پوچھیں۔
صحیح لفظ "ٹنٹا" ہے یا ٹنٹنا؟بلکہ میعاد کا ٹنٹنا ہی ختم کردیا جائے۔۔۔
معیار کا تو ویسے ہی صفایا ہوچکا ہے!!!
موجیں کرتے کرتے گنجے ہو گئے۔بہت سادہ سا سوال ہے ،
کوئی بتائے گا کہ یہ ایموجیز ہمیشہ گنجےکیوں ہوتے ہیں ؟
فارغ البال جو ہوتے ہیں۔بہت سادہ سا سوال ہے ،
کوئی بتائے گا کہ یہ ایموجیز ہمیشہ گنجےکیوں ہوتے ہیں ؟
شادی ۔ ۔ ۔اگر عشق میں ناکام ہو کر اکثر لڑکے شیو بڑھا لیتے ہیں یا نشے کے عادی ہو جاتے ہیں ،
تو ہمارا سادہ سا سوال ہے کہ لڑکیاں عشق میں ناکام ہو کر کیا کرتی ہیں ؟
عاشقوں کا صفایا۔اگر عشق میں ناکام ہو کر اکثر لڑکے شیو بڑھا لیتے ہیں یا نشے کے عادی ہو جاتے ہیں ،
تو ہمارا سادہ سا سوال ہے کہ لڑکیاں عشق میں ناکام ہو کر کیا کرتی ہیں ؟
ہوائی قلعہ کے دائیں جانب چچا چھکن کی دوکان سے معلوم کیجیے گا۔وہ پوچھنا تھا کہ کوئی بتا سکتا ہے یہ ڈھنڈورا کہاں ملتا ہے ہم نے پیٹنا ہے ؟
یہ صرف عورتوں کو ملتا ہے وہ بھی شادی کے بعد!وہ پوچھنا تھا کہ کوئی بتا سکتا ہے یہ ڈھنڈورا کہاں ملتا ہے ہم نے پیٹنا ہے ؟