سادہ سا سوال ہے !

سید عمران

محفلین
کیوں کہ معاملہ ابھی تک بین بین ہے!!!
یہاں بین سے مراد انگریزی والا نہیں ہے!!!
اگر معاملہ ابھی تک بین ہے تو عرضی داخل فرمائیں ،ہم سوچے گئے کہ بین رکھیں یا ہٹالیں ۔
پہلے سوچ تو درست کرلیں!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
 
جی بالکل، اور پلاٹ کے سامنے سے 80 فٹ چوڑی سڑک گزرتی ہو تو اچھا بِکے گا بھی۔
نوٹ: بکے میں "ب" پہ زیر یا زبر دونوں کے ساتھ بیان کو پڑھا جا سکتا ہے۔
سڑک بنانے کا ٹھیکہ آپ سید عمران بھائی کو دے دیں اور رنگ کرنے کا فرقان احمد بھائی کو اور پلاٹ کی تعمیرات کے لیے آپ عرفان سعید بھائی سے رابطہ کر لیں ۔افتتاح کرنے کے لیے ہم حاضر خدمت ہوں گے ۔
 
Top