سادہ سا سوال ہے !

سید عمران

محفلین
شعر کی جمع اشعار ہے
شعر کی نہیں یہ تو شاعر کی جمع ہوتا ہے :)
تو پھر شعراء کس کی جمع ہے؟
شعار کی...
مثال:
اکثر اشعار کا شعراء مناسب نہیں ہوتا!!!
 
آخری تدوین:
تو پھر شعراء کس کی جمع ہے؟
شعر کی جمع اشعار، اشعار (بر وزن اخبار)کی جمع اشعارات ۔ اب اشعارات چونکہ جمع مونث کا صیغہ ہے اس لیے اس کا جمع الجمع مذکر =شعرات ، سادہ جمع اشعائرات جیسے چھوہارا سے چھوہائرات اسی طرح واحد جمع مذکر کے طور پر شعرا سے شواعرات ۔ بس تاریخی اسناد سے ثابت ہوا کہ مرشد کا فرمایا سچ ہے :)
 
Top