یاز
محفلین
جواب تو ضرور دیتا، لیکن یہ سادہ سوال نہیں ہے بھئی۔سادہ سا سوال کرنے کے لیے "جواب ارسال کریں " کا بٹن کیوں دبانا پڑتا ہے؟
جواب تو ضرور دیتا، لیکن یہ سادہ سوال نہیں ہے بھئی۔سادہ سا سوال کرنے کے لیے "جواب ارسال کریں " کا بٹن کیوں دبانا پڑتا ہے؟
اور کیا ڈاکٹر بھی ڈیلیور ہوجاتا ہے ؟نہیں۔ او ایل ایکس پہ بھی ڈیلیور کروا سکتے ہیں۔
میرے خیال میں یہ شاعرہ کی جمع ہوتا ہےشاعر کا جمع تو مشاعرہ ہوتا ہے یقین نہ آئے تو جمع کر کے دیکھ لیں
ہونے کو کیا نہیں ہو جاتا جی۔اور کیا ڈاکٹر بھی ڈیلیور ہوجاتا ہے ؟
یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ بھی ہوجاتا ہےہونے کو کیا نہیں ہو جاتا جی۔
چلیں اسی بہانے آپ کی معلومات میں اضافہ بھی ہو گیا۔یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ بھی ہوجاتا ہے
وہی گھی جو ٹیڑھی انگلیوں سے نکلتا ہے!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ہو تو کون سا گھی سہی رہے گا ؟
کما بھی لی تو کھانے کے لیے پھر بھی عزت کی روٹی چاہیے ہو گی۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
لوگ عزت کی روٹی کمانے میں لگے ہوئے ہیں ،کوئی عزت کی سبزی کیوں نہیں کماتا ؟
ویسے یہ کافی قدیم محاورہ معلوم ہوتا ہے، جب ڈوئی، چمچے نہیں ہوتے تھے۔وہی گھی جو ٹیڑھی انگلیوں سے نکلتا ہے!
ڈوئی تو شاید ہمیشہ ہی سے یہاں ہو، چمچے بعد کے لگتے ہیں، لیکن محاورہ واقعی تحقیق طلب ہے۔ویسے یہ کافی قدیم محاورہ معلوم ہوتا ہے، جب ڈوئی، چمچے نہیں ہوتے تھے۔
عزت کی حلیم، عزت کی بریانی اور عزت کا برگر وغیرہ بھی ہونا چاہئے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
لوگ عزت کی روٹی کمانے میں لگے ہوئے ہیں ،کوئی عزت کی سبزی کیوں نہیں کماتا ؟
عزت کی چُوری بھی اور عزت کا ملیدہ بھی !!!عزت کی حلیم، عزت کی بریانی اور عزت کا برگر وغیرہ بھی ہونا چاہئے۔
اور ساتھ عزت کا فالودہ بھی ۔عزت کی چُوری بھی اور عزت کا ملیدہ بھی !!!
اور عزت کا گُھٹالا بھی!!!اور ساتھ عزت کا فالودہ بھی ۔
ساتھ گھٹلے کی عزت کی کٹاکٹ مت کریں بھائی ۔اور عزت کا گُھٹالا بھی!!!
ساتھ گھٹلے کے عزت کی کٹاکٹ مت کریں بھائی ۔
سچ میں عدنان بھائی ۔۔۔بھیا کیونکہ چھوٹے خان صاحب کو ڈرا رہے ہیں ۔
سچ میں عدنان بھائی ۔۔۔
آپ بھی ناں یار۔۔۔!!!