محمد تابش صدیقی
منتظم
ابھی تک عقلمندانہ کتنے تھے؟سادے سے سوال کچھ احمقانہ سوالوں کا روپ تو اختیار نہیں کرتے جارہے ہیں؟؟؟
ابھی تک عقلمندانہ کتنے تھے؟سادے سے سوال کچھ احمقانہ سوالوں کا روپ تو اختیار نہیں کرتے جارہے ہیں؟؟؟
نہیں۔ البتہ چائے کا ذائقہ کھٹے جیسا ہو جائے گا۔یہ جو گول گپے ہوتے ہیں ان کو چائے میں ڈبو کر کھایا جائے تو کیا باقرخانی کا مزہ آئےگا ؟
تجربات بھی شئیر کرنے ہیں کیا؟نہیں۔ البتہ چائے کا ذائقہ کھٹے جیسا ہو جائے گا۔
یہ جو چھتر ہوتا ہے کیا اس کے کھانے سے پیٹ بھرجاتا ہے ؟
بن کبابکباب لکھنا بھول گئے ہیں شاید
واہ جی قبلہ !مولا سلامت رکھے۔
غلط سنا ہے۔ گورا بننا اتنا آسان کام نہیںمچھلی کے بعد دودھ پینے سے تو سنا ہے بندہ "ڈب کھڑبا" ہو جاتا ہے۔
بالا مراسلے کو ملاحظہ کرنے کے بعد ، پہلے ہی سے متبسم ، مابدولت خودکوایک درودیوارشکن قہقہہ بلندکرنے سے باوجودسعیء بسیارناروک سکے اورجس کی شدت ارتعاش سے حسب معمول درودیوار توکجا ،تاہم مابدولت کا قلب اختلاج زدہ خودہی لرزہ براندام ہوکررہ گیا۔
کیوں کہ کامیابی جب ملتی ہے تو لڑکھڑا کر گِر پڑتی ہے، اسی لیے اس کو مجبوراً قدم ہی چومنے پڑتے ہیں ۔یہ جو کامیابی ہوتی ہے،وہ پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم کیوں چومتی ہے ؟
بال کی کھال پر بھی بال ہوتے ہیں کیا؟سوال : بال کی کھال کیوں اتاری جاتی ہے ؟
اس لیے کہسوال : بال کی کھال کیوں اتاری جاتی ہے ؟
مثال کے طور پر مقتبس بالا جملہ۔اس لیے کہ
بال کو کھال سے اتارا جاتا ہے پھر اس بال کی کھال اتاری جاتی ہے پھر اس اتری ہوئی کھال سے مزید بال اتارے جاتے ہیں پھر ان بالوں کی کھال۔۔۔۔۔
علٰی ھذا القیاس یہ سلسلہ چلتا رہے
نہیں کنکریٹ۔۔۔جو لوگ سخت مزاج کے ہوتے ہیں ،کیا وہ سیمنٹ کھاتے ہیں ؟
بندے دا پتر چھترول کے بعد ہی بنتے ہیں۔ آزمائش شرط ہے۔محبت میں ناکامی کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں ،بندے دا پُتر کیوں نہیں بنتے ؟
وہ تو آپ پہلے سے ہی ہیں۔۔۔میں زندگی میں کچھ بنا چاہتا ہوں،کیا میں ڈھیٹ بن جاؤ ٹھیک رہےگا؟