سادہ سا سوال ہے !

ایک ایسا ہی معصوم سا سوال میرے ایک دوست نے بھی مجھ سے پوچھا تھا " کیا انسان پرندوں کی طرح اڑ سکتا ہے؟"
میں نے جوابا کہا تھا کہ عام انسان نہیں اڑ سکتا مگر تم اڑ سکتے ہو، اس نے پوچھا کیسے تو میں نے کہا "چرس پی لیا کرو"
 

فرقان احمد

محفلین
سوال یہ ہے کہ ”میل ڈومینیٹڈ“ سوسائٹی میں ”خواتین وحضرات“ کیوں کہا جاتا ہے۔ ”حضرات و خواتین“ کیوں نہیں کہا جاتا۔
'حضرات' میں تو 'خواتین' بھی شامل ہوتی ہیں ویسے! تاہم، اب تو جو کچھ جیسے رائج ہے، اسے ہی اپنایا جانا بہتر ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین

سید عمران

محفلین
لیجیے، کھانسی میں بھی کوئی ہاضمے کا شربت لیتا ہے؛ صاحب! کوکا کولا اور سپرائٹ ملا کر پیجیے، خوب افاقہ ہو گا، سر درد بھی غائب ہو جائے گا! :)
کوکا کولا اور اسپرائیٹ کُٹی ہوئی برف سے لبالب بھرے ہوئے گلاس میں ڈال کر پئیں تو افادہ دوگنا ہوگا!!!
 
Top