ہادیہ
محفلین
میں نے بھی مذاق میں کہا۔۔ کیونکہ خواہش سرجی "معطل" ہونے کی کررہے ہیں اور "طریقے" مہذب ڈھونڈ رہے ہیں۔۔آج تک اس ریکویسٹ پر عمل ہوتے تو نہیں دیکھا
میں نے بھی مذاق میں کہا۔۔ کیونکہ خواہش سرجی "معطل" ہونے کی کررہے ہیں اور "طریقے" مہذب ڈھونڈ رہے ہیں۔۔آج تک اس ریکویسٹ پر عمل ہوتے تو نہیں دیکھا
لڑائیاں کر کے
دھمکیاں دے کر
ہراساں کر کے
سپیمنگ
وغیرہ
معطلین کے ریکارڈ چیک کر لیں۔ کافی طریقے مل جائیں گے۔
سمجھ آگئیمیں نے بھی مذاق میں کہا۔۔ کیونکہ خواہش سرجی "معطل" ہونے کی کررہے ہیں اور "طریقے" مہذب ڈھونڈ رہے ہیں۔۔
پہلی دھمکی تابش بھائی کو دیجیے گا ۔۔جلدی خواہش پوری ہوگی۔۔سمجھ آگئی
دھمکیوں سے کام شروع کرتے ہیں۔
ملکوں کو دھمکی کا کیا اثر ہو گا؟ کسی فرد کو لگائیں۔ اگر محفلین ہو تو جلد معطلی کا چانس ہےامریکہ کو کتنی بار دھمکی لگاوں تو معطل ہو جاوں گا؟
محمد تابش صدیقیپہلی دھمکی تابش بھائی کو دیجیے گا ۔۔جلدی خواہش پوری ہوگی۔۔
Entrapmentمحمد تابش صدیقی
جناب منتظم صاحب
دیکھ لیں یہ ہادیہ آپ کو دھمکی لگانے کا کہہ رہی ہیں۔ پہلے یہاں مناسب کاروائی کریں۔
پھر سیدھا ڈونلڈ ٹرمپ کو لگاتے ہیں!ملکوں کو دھمکی کا کیا اثر ہو گا؟ کسی فرد کو لگائیں۔ اگر محفلین ہو تو جلد معطلی کا چانس ہے
دو نمبری۔۔۔۔محمد تابش صدیقی
جناب منتظم صاحب
دیکھ لیں یہ ہادیہ آپ کو دھمکی لگانے کا کہہ رہی ہیں۔ پہلے یہاں مناسب کاروائی کریں۔
دیکھ لیا نادو نمبری۔۔۔۔
آپ بھی دیکھ لیں میں بھی "استانی" ہوں۔۔ ثابت کر دوں گی کہا کس نے تھا پہلے۔۔دیکھ لیا نا
استاد پھر استاد ہی ہوتا ہے۔
بہت انقلابی منتظم!سوچ رہا ہوں کہ سیکھنے کے لیے ایک دو محفلین کو معطل کر کے دیکھا جائے۔
ٹیسٹ کرنے کے لیے نبیل اور زیک کیسے رہیں گے؟سوچ رہا ہوں کہ سیکھنے کے لیے ایک دو محفلین کو معطل کر کے دیکھا جائے۔
ساتھ میں محمد وارث کو بھی دھر لیں!ٹیسٹ کرنے کے لیے نبیل اور زیک کیسے رہیں گے؟
خبردار ! جو مجھے کسی نے معطل کیا تو۔۔سوچ رہا ہوں کہ سیکھنے کے لیے ایک دو محفلین کو معطل کر کے دیکھا جائے۔
لو بھیا ایک امیدوار خود چل کر آگیا ,چلیں بسم اللہ کریں ۔خبردار ! جو مجھے کسی نے معطل کیا تو۔۔
بہترین آئیڈیا ہے۔ کم از کم مجھے معطل کر کے انتظامیہ کی مقبولیت میں اضافہ بھی ہو سکتا ہےٹیسٹ کرنے کے لیے نبیل اور زیک کیسے رہیں گے؟