سادہ سا سوال ہے !

فہد اشرف

محفلین
محفل کا بہت شدید نشہ ہو جائے تو توڑنے کے لیے معطل کیسے ہوا جاتا ہے؟
عارف کریم بھائی سے اچھا رہنمائے معطلی کوئی نہیں ہو سکتا لیکن انہیں ڈھونڈنا مشکل ہے ۔ ہوتے تو وہ محفل پہ ہی ہیں لیکن کس روپ میں، یہ نہیں پتہ :)۔
کچھ دوسرے veterans آپ کو اشتہاری کوچہ میں مل سکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top