سادہ سا سوال ہے !

منیب الف

محفلین
بھائی جان سمجھ گیا تھا، آپ کا مؤقف۔
عمران بھائی، آپ نے بالکل درست وضاحت فرمائی۔
اس کے لیے شکریہ!
جبکہ لئیق بھائی، آپ مجھے حیران کر رہے ہیں۔
میں نے ایسا تو کچھ کہا نہیں جس میں عمر کا لحاظ کرنا پڑے۔
یہ لڑی فورم کی ان لڑیوں میں سے ہے جو مجھے بہت پسند آئی۔
خاص طور پہ عدنان بھائی کے سوالوں پہ مجھے ہنسی کے ساتھ ساتھ ان کے انداز پہ پیار بھی آیا جیسے کوئی معصوم بچہ سوال کر رہا ہو۔ اس لیے میں نے شاید جتنا اس لڑی پر تبصرے کیے ہیں، کسی اور پہ نہیں کیے۔
پھر بھی اگر آپ کو کوئی بری بات لگی ہے تو میں ایک کام کرتا ہوں۔ میں اپنا موڈ تفریحی سے بدل کر حیران کر دیتا ہوں۔
 

منیب الف

محفلین

منیب الف

محفلین
سوال یہ ہے کہ ”میل ڈومینیٹڈ“ سوسائٹی میں ”خواتین وحضرات“ کیوں کہا جاتا ہے۔ ”حضرات و خواتین“ کیوں نہیں کہا جاتا۔
کیونکہ میل ڈومیننٹ ضرور ہیں لیکن تعداد میں خواتین سے کم ہیں۔ شاید 51 اور 49 فیصدی تناسب ہے دنیا بھر کی آبادی میں۔
 
Top