سادہ سا سوال ہے !

عرفان سعید

محفلین
جاپانی پھل کا خواب آئے گا۔
مزے کی بات بتاتا چلوں۔
جاپانی پھل صرف ہمارے ہاں کہا جاتا ہے۔
انگریزی میں Persimmon کہتے ہیں۔
جاپانی زبان میں "کاکی" کہتے ہیں۔ (تلفظ بعینہ ہمارے والی کاکی)
میں نے تو جاپان میں خوب کاکیاں کھائیں۔
 
یاز

محفلین
ایک سادہ سوال ہماری جانب سے بھی:
چکن پلاؤ ہوتا ہے تو کیا چکن کھلاؤ بھی ہوتا ہے؟
 
یاز

محفلین
مزے کی بات بتاتا چلوں۔
جاپانی پھل صرف ہمارے ہاں کہا جاتا ہے۔
انگریزی میں Persimmon کہتے ہیں۔
جاپانی زبان میں "کاکی" کہتے ہیں۔ (تلفظ بعینہ ہمارے والی کاکی)
میں نے تو جاپان میں خوب کاکیاں کھائیں۔
واہ واہ جناب۔ آئندہ سے جاپانی پھل کو ہم جاپانی زبان میں ہی کھایا کریں گے۔
 
عرفان سعید

محفلین
واہ واہ جناب۔ آئندہ سے جاپانی پھل کو ہم جاپانی زبان میں ہی کھایا کریں گے۔

مطلب پھل کی آڑ میں ارمان دل پورے ہوئے ۔
اس لیے میرا ایک دوست پنجابی میں مجھے کہا کرتا تھا
"جاپان وچ کی کردا ریا ویں پھلا"
 
یاز

محفلین
مطلب پھل کی آڑ میں ارمان دل پورے ہوئے ۔

کیسے کیسے ارمان ہیں آپ کے دل میں۔

بقول شاعر ، ایک آہ ہوئی ہوگی ۔

اس "کاکی" کو نظرانداز کریں۔
:D
 
نہ کاکیا! اے نہیں ہون لگیا
اس سے مجھے یاد آیا کہ ہم گھر پر بیت بازی کا مقابلہ اکثر لگایا کرتے تھے. ایک دفعہ میرے چھوٹے بھائی کو شعر یاد نہیں آیا اور وہ گو اپ نہیں کرنا چاہتا تھا، اس نے بالکل تقریر میں شعر پڑھنے والے انداز میں شعر پڑھا:

یاد رکھ کاکا!
بیٹری صرف OSAKA
 
بہت اچھے کاکا!
یا کاکی؟
 
یاز

محفلین
سوال یہ ہے کہ گلاب کے پھول کے پاس جامن رکھ دینے سے گلاب جامن کا حصول ممکن ہے کہ نہیں؟
 
Top