سادہ سا سوال ہے !

‏شوہر نے بیوی کا حال چال جاننے کے لیے وٹس ایپ پر لکھا۔۔کیسا ہے سر درد؟
پر غلطی سے ٹائپ ہوگیا
کیسی ہو سر درد؟
شوہر کا آفس ختم ہوئے چار گھنٹے ہو گئے پر گھر نہیں جارہا۔
آپ کے پاس کوئی حل ہے تو بتائیں؟
 

یاز

محفلین
‏شوہر نے بیوی کا حال چال جاننے کے لیے وٹس ایپ پر لکھا۔۔کیسا ہے سر درد؟
پر غلطی سے ٹائپ ہوگیا
کیسی ہو سر درد؟
شوہر کا آفس ختم ہوئے چار گھنٹے ہو گئے پر گھر نہیں جارہا۔
آپ کے پاس کوئی حل ہے تو بتائیں؟
آج آپ دفتر میں ہی رات گزار لیں جناب۔ بصورتِ دیگر ضربِ شدید وغیرہ کا احتمال ہے۔
 

یاز

محفلین
سوال یہ ہے کہ
اگر پیار کے لئے چار پَل کم ہوں تو کیا پانچ یا چھ پَل سے کام چل جائے گا؟
 
Top