Saraah
محفلین
مجھ تو اتنے سوال نہیں کیے تھے آپ نے غالبا
سارا سے بھی نہ کریں وہ نئی آئی ھیں
شمشاد بھائی یہ میں کیا سن رہی ہوں آپ کا جھوٹ پکڑا گیا نا

جو پانی اج پتنوں لنگھ دا اوہ نہ آوندا بھلکے
بیڑی دا پور ترنجن دیاں کڑیاں فر نہ بیٹھن رل کے
آپ کی دستخط کے پہلے مصرعے میں دا کے بعد اور دوسرے مصرعے میں دیاں کے بعد اور کڑیاں کے بعد فاصلہ آنا چاہیے۔ اسے ٹھیک کر لیں۔
جی ابھی کرتی ہوں اگر لائٹ نا گئی تو
بہت شکریہ