ارے اب کیا پھر سے راز سے پردہ اٹھانا ہے دونوں بہن بھائی بین ہو جائیں گے تو بیری سے بیر توڑ توڑ کر ہی کھانے پڑیں گے ۔ اور اچھے وقتوں کو بس یاد کریں گے ۔۔
وسلام
اور میں پسندیدہ کلام میں کب پوسٹ کر پاون گی
کیوں نہیں ۔۔ مجھے خود جھولنا بہت پسند ہے ۔
اور جھولا بھی جھولیں گے نا
کڑئیے کدھرے اپنیاں تھاپیاں تے نییں بھن آئیچلیں جی مجھے شاباشی دیں میں نے 2 ووٹ ڈال دیے ہیں
سخنور نے درست کہا ہے ۔ ورنہ ایسا ہوتا نہیں ۔۔اور میں پسندیدہ کلام میں کب پوسٹ کر پاون گی
طالوت بھرا ینوں اے وی دسنا سی کہ تھاپیاں بھنیاں ویئر نئی مُکدےےےےےکڑئیے کدھرے اپنیاں تھاپیاں تے نییں بھن آئی
میرا خیال ہے آپ وہاں پوسٹ کر سکتی ہیں۔ اب تو آپ کے کافی پیغامات ہو چکے ہیں۔ شاید آپ نے پسندیدہ کلام کی بجائے اردو شاعری میں پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ پسندیدہ کلام میں تو سب پوسٹ کر سکتے ہیں لیکن اردو شاعری سیکشن میں صرف لائبریری ممبران ہی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہے تو نبیل یا شمشاد بھائی سے رجوع فرمائیں۔
کیوں نہیں ۔۔ مجھے خود جھولنا بہت پسند ہے ۔
کڑئیے کدھرے اپنیاں تھاپیاں تے نییں بھن آئی
سخنور نے درست کہا ہے ۔ ورنہ ایسا ہوتا نہیں ۔۔
وسلام
طالوت بھرا ینوں اے وی دسنا سی کہ تھاپیاں بھنیاں ویئر نئی مُکدےےےےے
نہ مکن وئیر ، دل نوں ٹھنڈ تے پیندی اے نا ۔
وسلام
وہ تو بصد شوق کھائیں اگر کوئی ہو تووووووپرجائی جی سے سر میں ہتھوڑا کھا لیا کریں بلاناغہ۔جھولتے رہا کریں گے
تھاپیاں کیسے بھنتے ہیں مجھے تو نہیں معلوم
ویر مطبل دشمنی ناں
مغل بھائی یہ سرور بھائی کچھ کھاتے پیتے نہیں کیا
چلیں خیر بہت شکریہ آپکا ایسے ہی کرتے ہیں کچھ
BRB
وہ تو بصد شوق کھائیں اگر کوئی ہو توووووو
جی تے تُسی بھن کے وی کہندے او کہ پتا نئی
تے آہو ویر اُتے زبر نال دشمنی تے تھلے زیر نال اوہو ای جہیڑا میں توہاڈا واں
نہیں جی اللہ مبارک کرے زبان پون کی ، اب تو بھرجائی آئی ہی آئی ۔۔
وسلام
لے دس۔ اب منھ بنانے کی کیا ضرورت۔۔ چلو کوئی گل نئیں ، شکریہ دا شکریہ منے۔