تعارف ~~ سارا ~~

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین

سارا

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
تو کیا بندے آدھے آدھے کرنے ہیں؟ پر کیسے؟ :shock:
بےبی ہاتھی

ًمجھے آدھا کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ھے۔۔۔ :cry:

جو اسمِ بامسما سارا ہو اس کو کیسے آدھا کیا جا سکتا ہے؟

یہ تو آپ ان سے پوچھیں جو آدھا کرنا چاہتے ھیں۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
سارا تو خواتین والی لائن میں‌ہونگی۔ خان کو تو مردوں والی لائن میں‌ہونا چاہئے شمشاد بھائی؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ، اور یہ جویریہ مسعود عرف جوجو عرف جیہ بھی کہ سوات کی پٹھانی ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا خانوں کو ہر بات پہلے سے پتہ ہوتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو میرا فقرہ مکمل کریں۔
پندرہ منٹ کے اندر اندر میری امی کا فون آئے گا اور وہ بتائیں‌گی کہ ۔۔۔۔۔۔
پندرہ منٹ تک جوابات لکھیں۔ پھر میں‌کنفرم کروں گا کہ کون کون درست تھا۔ :wink:
بےبی ہاتھی
 

سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
کیا خانوں کو ہر بات پہلے سے پتہ ہوتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو میرا فقرہ مکمل کریں۔
پندرہ منٹ کے اندر اندر میری امی کا فون آئے گا اور وہ بتائیں‌گی کہ ۔۔۔۔۔۔
پندرہ منٹ تک جوابات لکھیں۔ پھر میں‌کنفرم کروں گا کہ کون کون درست تھا۔ :wink:
بےبی ہاتھی

مستقبل کے بارے میں جاننے کا تو کوی بھی دعوہ نہیں کر سکتا۔۔۔ایک اللہ تعالیٰ ھی مستقبل کے بارے میں جانتے ھہیں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارا آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی،

پتہ نہیں قیصرانی کو کب سمجھ آئے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top