شمشاد
لائبریرین
دوست نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر سرمایہ ثابت ہوں گی تو دیکھوں کوئی سرمایہ کاری کرنے کی جگہ؟
دوست نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا مطلب ہے کہ نام کنفرم کر لیا ہے۔ماوراء نے کہا:~~قیصرانی نے کہا:دوست بھائی، یہ کیا کر دیا؟دوست نے کہا:خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔
سب کا ریکارڈ لگانے کی تیاری میں تھا، اور ڈراپ سین کر ڈالا
بےب ہاتھی
دھیان رکھیے گا۔ کہیں دوسروں کا ریکارڈ لگاتے لگاتے۔۔ کہیں کام الٹا نہ ہو جائے۔
مجھے لگتا ہے۔ کہ جو آپ ڈانٹ کھانے کے چکر میں تھے۔ اب وہ دن آ گئے ہیں۔
~~
نیکی اور پوچھ پوچھ؟شمشاد نے کہا:دوست نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر سرمایہ ثابت ہوں گی تو دیکھوں کوئی سرمایہ کاری کرنے کی جگہ؟
قیصرانی نے کہا:شاعرہ رہیں، کُک ہیں، اور ماوراءکی دوست بھی ہیں۔ اتنا کافی نہیںسرمایہ؟
بےبی ہاتھی
سارا نے کہا:سارہ خان نے کہا:تم مجھے جوش دلا رہی ہو ماوراء ۔۔۔۔۔سارا ماشاءاللّہ اچھی اردو لکھ رہی ہے۔۔۔تم فکر نا کرو وہ میری طرح نہیں بھاگے گی۔۔ تم اس کو سکھوا کر ہی رہو گی ۔۔ ۔۔۔
خوش آمدید سارا۔۔۔۔(میں نہیں آتی کوئی بات نہیں تمھیں خوش آمدید تو کر سکتی ہوں نا۔۔۔۔)
ٔ
شکریہ سارا۔۔ تم آتی تو ھو۔۔مجھے کبھی کبھار نظر آجاتی ھو۔۔۔
سارا نے کہا:پہلے تو تم ‘پیر کامل‘ دیکھو۔۔اس کے بعد اور بتاوں گی۔۔۔کیک گھر میں کوی نہیں کھاتا۔۔اور مجھے بھی چٹ پٹا ہی پسند ہے۔۔۔اس کی کوی ترکیب بتانا۔۔فلحال تو شاعری چھوڑی ہوی ہے۔۔جب کی تب بتاوں گی۔۔۔
شمشاد نے کہا:قیصرانی کی تجویز صحیح ہے کہ سارا 1، 2 اور اگر تیسری کوئی ہیں تو سارا 3 کر لیں، ایسا نہ ہو ادھر کا مال ادھر جاتا رہے اور ادھر کے خطوط ادھر آتے رہیں۔
تو جو سب سے بڑی ہیں وہ سارا 1، اس سے چھوٹی سارا 2 اور اس سے چھوٹی سارا 3
سارہ خان نے کہا:سارا نے کہا:پہلے تو تم ‘پیر کامل‘ دیکھو۔۔اس کے بعد اور بتاوں گی۔۔۔کیک گھر میں کوی نہیں کھاتا۔۔اور مجھے بھی چٹ پٹا ہی پسند ہے۔۔۔اس کی کوی ترکیب بتانا۔۔فلحال تو شاعری چھوڑی ہوی ہے۔۔جب کی تب بتاوں گی۔۔۔
پیرِکامل میرا بھی پسندیدہ ناول ہے۔۔۔بلکہ عمیرہ احمد کے سب ناول بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔سارہ تم نے“ آیمان امید اور محبت “ پڑھا ہے؟ اگر نہیں پڑھا تو ضرور پڑہنا۔۔۔۔بہت زبردست ناول ہے عمیرہ احمد کا۔۔۔
شمشاد نے کہا:مجھے کوئی فی سبیل للہ ہی یہ ناول بھیج دے۔
بوچھی نے کہا:جناب ، خواتین ڈائجسٹ ، اور شعاع ڈاجسٹ ، اور پاکیزہ ڈائجسٹ خرید ہ کریں اور آپکو یہ ناول پڑھنے کو مل سکتے ہیں ،
عمیرہ کے ،
محب علوی نے کہا:شمشاد نے کہا:مجھے کوئی فی سبیل للہ ہی یہ ناول بھیج دے۔
شمشاد یہ ناول اگر آپ تک پہنچ جائے تو کیا برقیانے کا کام کرلیں گے