سارا
محفلین
شمشاد نے کہا:محب علوی نے کہا:شمشاد نے کہا:مجھے کوئی فی سبیل للہ ہی یہ ناول بھیج دے۔
شمشاد یہ ناول اگر آپ تک پہنچ جائے تو کیا برقیانے کا کام کرلیں گے
لگتا ہے یہ ناول خواتین کے ڈائجسٹوں میں قسط وار چھپ رہا ہے تو یہ وہی محبت کی کہانی ہو گی جو ازل سے لکھی جا رہی ہے اور ابد تک لکھی جاتی رہے گی، بس کرداروں کے نام بدلتے رہیں گے۔ کہانی وہی رہے گی۔ خواتین کو emotional blackmail کرنے والی، کہ پڑھتے جاؤ اور آنسو پونچتے جاؤ۔ اس سے اچھا ہے یہ پیاز کاٹ لیں۔ پیاز بھی کٹ جائے گا اور آنسو بھی بہہ جائیں گے۔
میرے پاس منٹو کی منٹو راما، منٹو نامہ، منٹو باقیات اور منٹو نما پڑی ہیں، کیوں ناں ان میں سے برقیانہ شروع کر دوں۔
جس ناول کی ہم بات کر رہے ھہیں وہ بہت اچھا ناول ہے۔۔‘‘پیر کامل‘‘(PBUH) اسلامی ناول ہے۔۔۔بہت ھی خوبصورت تحریر۔۔