حجاب نے کہا:بہت مبارک باد سارہ ۔
محب علوی نے کہا:واہ جی یہاں تو ایکاورماہرہوگیا
کیاباتہے
قیصرانی نے کہا:مبارک ہو سارہ خان
جی میں وہ ہی سارہ ہوں ۔۔۔۔ اور آپ تو خود لسٹ سے باہر ہین تو آپ کو کیسے پتا کہ میں کونسے نمبر پر ہوں ۔۔ ۔۔ یہ تو بس میرا آنا جانا آجکل کم ہوگیا ہے اس لئے ۔۔ ورنہ مجھے اپنا نمبر اچھی طرح پتا ہے ۔۔ ۔۔۔تفسیر نے کہا:اچھا تو آپ وہ سارا ہیں۔ جن کا ہمیشہ ننھی منی بہن باجو اور پیاری بہن ماوراء کے ہر دسویں یا گیارویں میسج میں ذکر ہوتا ہے ۔سارا آرہی ہیں اور سارا جارہی ہیں۔
آپ کہیں گی واہ یہ کیا بات ہے کہ سارا، ان کی گفتگو والی لسٹ میں نمبر ون کیوں نہیں
مجھے کیا پتہ؟
میں تو لسٹ سے نکال دیا گیا ہوں۔
مجھے تو ماہ وش کی انویٹیش بھی نہیں ملی۔
خیر آپ کو مبارک ہو۔
بہت شکریہ جاوید بھائی ۔۔جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹرسارہ جی، آپ کو یہ سنگ میل عبورکرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
والسلام
جاویداقبال
اوہ کیا اتنی خوش ہو رہی تھیں میرے جانے پر؟سارہ خان نے کہا:سب سے زیادہ آپ کی اس غیر متوقع مبارک کی خوشی ہوئی قیصرانی ۔۔ آپ کو بھی محفل پر واپسی کی بہت مبارک ۔۔
چشمہ سیدھا کیا، قعصرانی کا پتہ نہیںچلاسارہ خان نے کہا:قعصرانی چشمہ سیدھا کر کے پھر سے پڑھیں ۔۔۔ واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے نہ کہ چھوڑنے پر ۔۔۔
قیصرانی نے کہا:چشمہ سیدھا کیا، قعصرانی کا پتہ نہیںچلاسارہ خان نے کہا:قعصرانی چشمہ سیدھا کر کے پھر سے پڑھیں ۔۔۔ واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے نہ کہ چھوڑنے پر ۔۔۔
ہم تو اچھے وقتوں میں بن گئے تھے ہمارے ٹائم پر یہ کام تھوڑی ناں ہوتا تھاسارہ خان نے کہا:خیر مبارک ۔۔ پہلے یہ بتائے کہ آپ کا کتنا خرچہ آیا تھا ؟؟
میرے لیے گاجر کا حلوہ اور برفیسارہ خان نے کہا:کیا کھائیں گی باجو مٹھائی میں آپ ۔۔۔۔ ابھی لے کر آتی ہوں ۔۔
تیلے شاہ نے کہا:میرے لیے گاجر کا حلوہ اور برفیسارہ خان نے کہا:کیا کھائیں گی باجو مٹھائی میں آپ ۔۔۔۔ ابھی لے کر آتی ہوں ۔۔