تیلے شاہ
محفلین
لگتا ہے تمہیں بھی کوئی نشانہ مل گیا ہےماوراء نے کہا:ہممم۔۔۔ہواؤں میں۔۔ کیا بات ہے۔ اگر آپ کے تیر نشانے پر لگے ہیں تو ہمارے بھی ضرور لگ جائیں گے۔
اچھا پڑھ لیا۔۔۔او ہاں میں بھول گئی تھی کہ آپ میرے مسینجر میں ایڈ ہیں۔
بس ایک بات کا دیھان رہے تیر سیدھا آنکھ میں لگنا چاہیے
تب ہی کام چلتا ہے ورنہ دیکھ بھال کر چلنے والا ہمارے قابو میں کہاں آتا ہے