مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو تم جاؤ شوق پورے کرو ، میں تو وصیحت کر رکھی مروں تو پاکستان لے جانے کی ضرورت نہیں ۔ :lol: :lol:
باجو، ایسی باتیں نہ کیا کریں۔ :(

پیاری بہن ماوراء
تمہارا سفر نامہ کا لنک دو۔ اور ووٹ ڈالو۔ کیپٹن باجو کو انتظار ہے۔
اس لنک پر جا کر اپنا ووٹ ڈالیے۔ قاتل کون تھا۔
وہ آپ کو میرے ایم ایس این سپیس کے بلاگ میں مل جائے گا۔
اور ووٹ ۔۔۔اچھا ڈالتی ہوں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو تم جاؤ شوق پورے کرو ، میں تو وصیحت کر رکھی مروں تو پاکستان لے جانے کی ضرورت نہیں ۔ :lol: :lol:
باجو، ایسی باتیں نہ کیا کریں۔ :(

کیسی باتیں نہ کرو ۔ تمھیں ہی تو کہہا ہے کہ چلو پاکستان جانا شوق پورا کر لو ۔ :D اب تو میں بھی چاہتی ہوں تم بس اب ادھر ہی جاؤ ۔
بیسٹ آف لک ۔ 8)

شکریہ باجو۔۔ لیکن آپ اب کیا چاہتی ہیں کہ میں کہاں رہوں؟[
273_looking_1.gif
 
تیشہ

محفلین
بے وقوف میرا دل ہے اسے لے کر ناروے آجانا :D پاکستان میں جاؤ رہو مگر چھے سات مہینے ۔ مستقل رہنے کا وہاں حال نہیں ہے ۔ اور یہ اس وقت پتا چلتا جب جاکر رہنا شروع کیا جائے ۔

اور تو اور سسرالی کسی مصیبتوں سے کم ہوتے ہیں کیا ؟ :D :p ساس کی ساس ۔ نندیں ۔ :roll: جب رہو نا تو لگ پتے جاتے ہیں ۔ 8)
مجھے تو پتے لگے ہوئے ہیں تو تبھی بتا رہی :p
دور رہو گی تو قدر ہوگی ۔ اپنا چھوٹا سا گھر فلیٹ خریدو ناروے ۔ اور آرام سے رہو ۔
پاکستان جاؤ ضرور مگر وزٹ ۔
 
ماہ وش

محفلین
بوچھی باجو ، اپ کو یاد ہے بچپن میں‌کبھی جب بارش ہوتی ہوگی ،، اور برکھا کی پہلی پہلی پھواریں زمین کا ماتھا چومتی ہوں ‌گی تو اس وقت زمین کس غرور سے مسکراتی ہوگی اور اس کی وہ مسکان ایک گونا خوش بو بن کر آپ کی روح ‌میں اترتی ہوگی ،، آئی بیٹ‌آپ آج بھی اس بو کو یاد کر کے خوش ہوتی ہوں‌گی ۔۔ آپ کو کبھی انگلینڈ میں ‌ملی ہے وہ خوشبو حالانکہ وہاں‌تو کتنی بارش ہوتی ہے ۔۔ وہ خوشبو پاکستان ہے باجو ،، آپ محسوس تو کریں ،، روح‌تازہ نہ ہو جائے تو پھر کہیئے گا ۔۔ ۔ ۔۔
 
تیشہ

محفلین
:) مجھے یہ جزباتی اور رومانٹک باتیں کبھی محسوس نہیں ہوتی ۔ :D یہ برکھا پہلی پہلی پھوار ،زمین کا ماتھا چومیں یا نہ چومیں ۔ زمین غرور سے مسکرائے یا روئے ، میری روح میں بھلے سب کچھ گھسے مگر انباتوں سے مجھے تازگی کا احساس پھر بھی نہیں کہ میں ادھر کے ماحول میں ڈھل چکی ۔ یہ رومانٹیک باتیں مجھ پر اثر نہیں کرتیں نا ۔
 
ہاہاہا۔ باجو بھی نہ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
ہاں تو اب اور کیا لکھتی ؟ :lol:
جو سچ ہے وہی بتایا نا ۔

ویسے تم ہو کہاں ؟ :roll: کچھ آجکل زیادہ ہی مصروف نہیں رہنے لگی خیفہ سر گرمیوں میں :p نظر ہی نہیں آتی ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
بے وقوف میرا دل ہے اسے لے کر ناروے آجانا :D پاکستان میں جاؤ رہو مگر چھے سات مہینے ۔ مستقل رہنے کا وہاں حال نہیں ہے ۔ اور یہ اس وقت پتا چلتا جب جاکر رہنا شروع کیا جائے ۔

اور تو اور سسرالی کسی مصیبتوں سے کم ہوتے ہیں کیا ؟ :D :p ساس کی ساس ۔ نندیں ۔ :roll: جب رہو نا تو لگ پتے جاتے ہیں ۔ 8)
مجھے تو پتے لگے ہوئے ہیں تو تبھی بتا رہی :p
دور رہو گی تو قدر ہوگی ۔ اپنا چھوٹا سا گھر فلیٹ خریدو ناروے ۔ اور آرام سے رہو ۔
پاکستان جاؤ ضرور مگر وزٹ ۔

چلیں آپ کہتی ہیں تو کچھ سوچتی ہوں۔ ایسا کروں گی پاکستان کچھ عرصہ رہ کر دیکھوں گی اگر رہ سکتی ہوئی تو وہیں رہوں گی اور اگر ساس،سسر، نندیں جھگڑالو قسم کے ہوئے تو واپس آ جاؤں گی۔ لیکن اگر میری ساس کا بیٹا بھی جھگڑالو ہوا تو کیا اسے بھی پاکستان ہی چھوڑ آؤں۔؟؟؟ :wink:
 
نہیں بالکل صحیح کا ہے۔ :lol:

مصروف تو نہیں ہوں۔ بس آجکل نیٹ پر آنے کا جی نہیں چاہتا۔ خفیہ سرگرمیاں کیا ہوں گی۔ پاکستان سے واپس آ کر ابھی تک یہاں دل نہیں لگا۔ آجکل میں فون پر زیادہ ہوتی ہوں۔ پاکستان فون کر کے وہاں کی سرگرمیاں معلوم کرتی رہتی ہوں۔ :lol:
 
شادی کے بعد اچھے اچھے جھگڑالوؤں کی طیبعت سدھر جاتی ہے :D ساتھ لے آنا بس ۔

:p
 
ہاں ہاں اب دھیان دل سب ادھر ہی لگے گا نا :p :wink:

میں بہت اداس ہوں ۔ :cry:
 
بڑی بات ہے۔ پھر تو سب جھگڑالوؤں کی شادی کروا دینی چاہیے۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں تو اب اور کیا لکھتی ؟ :lol:
جو سچ ہے وہی بتایا نا ۔

ویسے تم ہو کہاں ؟ :roll: کچھ آجکل زیادہ ہی مصروف نہیں رہنے لگی خیفہ سر گرمیوں میں :p نظر ہی نہیں آتی ۔
نہیں بالکل صحیح کا ہے۔ :lol:

مصروف تو نہیں ہوں۔ بس آجکل نیٹ پر آنے کا جی نہیں چاہتا۔ خفیہ سرگرمیاں کیا ہوں گی۔ پاکستان سے واپس آ کر ابھی تک یہاں دل نہیں لگا۔ آجکل میں فون پر زیادہ ہوتی ہوں۔ پاکستان فون کر کے وہاں کی سرگرمیاں معلوم کرتی رہتی ہوں۔ :lol:

ہاں ہاں اب دھیان دل سب ادھر ہی لگے گا نا :p :wink:

میں بہت اداس ہوں ۔ :cry:
:lol:

میں بھی بہت اداس ہوں۔ امی، ابو۔۔خاص طور پر امی بہت یاد آ رہی ہیں۔ :cry:

آپ اداس نہ ہوں نا۔ پتہ ہے جب آپ اداس ہوتی ہیں تو میں بھی اداس ہو جاتی ہوں۔ :cry:
 
ماہ وش

محفلین
بوچھی نے کہا:
:) مجھے یہ جزباتی اور رومانٹک باتیں کبھی محسوس نہیں ہوتی ۔ :D یہ برکھا پہلی پہلی پھوار ،زمین کا ماتھا چومیں یا نہ چومیں ۔ زمین غرور سے مسکرائے یا روئے ، میری روح میں بھلے سب کچھ گھسے مگر انباتوں سے مجھے تازگی کا احساس پھر بھی نہیں کہ میں ادھر کے ماحول میں ڈھل چکی ۔ یہ رومانٹیک باتیں مجھ پر اثر نہیں کرتیں نا ۔

بوچھی باجو میرے کہنے میں رومانس تو کہیں بھی نہیں‌ تھا، ہاں وطن کی محبت کا زکر کیا تھا میں‌نے ، آپ بھی نہ بس کمال ہیں باجو
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
بے وقوف میرا دل ہے اسے لے کر ناروے آجانا :D پاکستان میں جاؤ رہو مگر چھے سات مہینے ۔ مستقل رہنے کا وہاں حال نہیں ہے ۔ اور یہ اس وقت پتا چلتا جب جاکر رہنا شروع کیا جائے ۔

اور تو اور سسرالی کسی مصیبتوں سے کم ہوتے ہیں کیا ؟ :D :p ساس کی ساس ۔ نندیں ۔ :roll: جب رہو نا تو لگ پتے جاتے ہیں ۔ 8)
مجھے تو پتے لگے ہوئے ہیں تو تبھی بتا رہی :p
دور رہو گی تو قدر ہوگی ۔ اپنا چھوٹا سا گھر فلیٹ خریدو ناروے ۔ اور آرام سے رہو ۔
پاکستان جاؤ ضرور مگر وزٹ ۔
110 ٪ صحیح
میں اس بات کا چشم دید گواہ ہوں میری سسٹر اور ان کے شوہر نامدار بھی یہی سوچ کر پاکستان تشریف لے گئے تھے مگر اب دونوں میاں بیوی واپسی کی راہ دیکھ رہے ہیں
 
تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
کنجوس مکھی چوس
:twisted:
اچھا کبھی تو تم بھی کہو گی کے بھائی ٹریٹ دیں تم میں بھی
ٹھینگا دکھاوں گا
کوئی بات نہٰن ۔۔ مت دینا آپ :?۔ میں بھابی سے لے لوں گی ۔۔مجھے پتا ہے ۔۔ وہ مجھے منا نہیں کریںگی ۔۔ 8)

سارہ، یہ بھابی کی رخصتی ہو گئی ہے کیا؟؟ ہمیں تو پتہ ہی نہیں چلا۔ ٹریٹ دی ہوتی کسی نے تو پتہ بھی چلتا۔ :? :roll:
یہ بات تو پرانی بھی ہوچکی اب ان کو سعودیہ آئے ہوئے ایک ماہ ہوگیا ہے۔میں نے تو سارہ کو آفر کی تھی کے میں کراچی میں آکر ٹریٹ دے دیتا ہوں تم لینے والی بنو۔۔۔۔۔
:wink:
273_whacky078_1.gif
اف اور مجھے معلوم ہی نہیں۔ ہاں کسی نے ٹریٹ دی ہوتی یا بلایا ہوتا تو پتہ ہوتا نہ۔
273_huh_1.gif
تم خود ہی غائب تھی میں نے سبکو آفر ماری تھی
اور یہ پاکستان میں کیا کر کے آئی ہو ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے
اور سفرنامہ کا لنک مجھے بھی بھیج دینا ہم بی تو دیکھیں کیا تیر مارا ہے ہماری بہن نے

ہاں میں بھی غائب تھی۔ :(
پاکستان بڑے معرکے مار کے آئی ہوں۔ کرنا کیا تھا۔جیسے گئی تھی ویسے ہی آ گئی۔ lol
سفر نامہ میری ڈائری میں لکھا ہے۔ کیسے بھیجوں؟ وہ میرا سفر نامہ کچھ زیادہ ہی مشہور ہو گیا تھا۔ اس لیے میں نے ختم کر دیا۔ اور آپ کی بہن ہوں تیر آپ جیسے ہی مارنے ہیں نا۔ :lol: :wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
ویسے میرا تیر تو بالکل نشانے پر لگا ہے اور فی الحال تو میں ہواوں میں اڑ رہا ہوں بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی۔
سفرنامہ میں نے آپکی ایم ایس این سپیس میں دیکھ لیا ہے
:lol:
 
ماوراء

محفلین
ہممم۔۔۔ہواؤں میں۔۔ کیا بات ہے۔ اگر آپ کے تیر نشانے پر لگے ہیں تو ہمارے بھی ضرور لگ جائیں گے۔ :lol:
اچھا پڑھ لیا۔۔۔او ہاں میں بھول گئی تھی کہ آپ میرے مسینجر میں ایڈ ہیں۔ :lol:
 
Top