ناعمہ عزیز
لائبریرین
ویسے تو ضبط لالہ نے اپنا پرانا دھاگہ ڈھونڈ لیا تھا کیونکہ ان کو نیا دھاگہ کھولنے میں مسئلہ پیش آ رہا تھا لیکن میں نے سوچا پتا نہیں سارہ کو پتا چلے کے نا
اس لئے نیا دھاگہ کھول رہی ہوں ، لو جی سارہ خان میری طرف سے ڈھیروووووووووووووووووووووووں مبارکباد
جُگ جُگ جیو سدا ہنستی مسکراتی رہو
اللہ سائیں تمھیں زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب کرے آمین ۔
یہ رہا میری طرف سے کیک