انتظار کوئی ایسا ویسا، اِسی کیک تو انتظار رہتا ہے۔
کیوں سارہ؟؟
اوے لڑکی تھینک یو نہیں کہتے ، چلو اب میرے ساتھ ڈنر پر چلو لیکن مقدس کو مت بتاناتھینک یو نائمہ سو نائس اف یو بہت زبردست کیک ہے یمییی ۔۔ خوش رہو ڈیئر۔۔۔۔
شکریہ زیک ۔۔۔سالگرہ مبارک سارہ
خیر مبارک۔۔۔شکریہسالگرہ مبارک ہو بھئی
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
ہاہا او کے تھینک یو واپساوے لڑکی تھینک یو نہیں کہتے ، چلو اب میرے ساتھ ڈنر پر چلو لیکن مقدس کو مت بتانا
ہی ہی ہیہاہا او کے تھینک یو واپس
مقدس کو کیوں نہیں بتانا میں تو عائشہ کو بھی بتاؤں گی سب ساتھ چلیں گے نہ مزہ آئے گا ۔۔
اس پر نام کیسے لکھا تراب ؟ تھینک یو سو مچ ۔۔۔سالگرہ مبارک ،،
مینی مینی ھیپی ریٹرنس آف دا ڈے:!!
جنگل میں منگل تیرے ہی دم سے:!!!
ہاہاہاہا:!!اس پر نام کیسے لکھا تراب ؟ تھینک یو سو مچ ۔۔۔
یہ تم کہیں محفل کو تو جنگل نہین کہہ رہے ۔۔۔
اوفوو روندو۔۔۔ یہ لو بھئی دریا تو مت بہاؤ ۔۔اوئی،
مینو وی