سارہ خان
محفلین
ہاہا تم نے خود اس کو پوچھا تھا کھاتے ہوئے ۔۔۔ اب اس کی آئس کریم پر نظر نہیں اچھاچاکلیٹ والی تھوڑی سی میں کھالوں ناں سارہ اپیا
ہاہا تم نے خود اس کو پوچھا تھا کھاتے ہوئے ۔۔۔ اب اس کی آئس کریم پر نظر نہیں اچھاچاکلیٹ والی تھوڑی سی میں کھالوں ناں سارہ اپیا
ہی ہی ہیہاہا تم نے خود اس کو پوچھا تھا کھاتے ہوئے ۔۔۔ اب اس کی آئس کریم پر نظر نہیں اچھا
آمین۔۔۔سالگرہ مبارک ہو سارہ اپیا
اللہ پاک آپ کے آئندہ کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں بھر دے۔ (آمین)
حصہ دار بنانے کو کہا بھی نہیں ۔۔ تھوڑی سی کھلانے کو کہا ہے ۔۔۔نمی اور اپنی آئسکریم میں حصہ دار بنالے
مشکل ہی ہے
انہونی ہی لگ رہی ہے یہ بھی مجھے توحصہ دار بنانے کو کہا بھی نہیں ۔۔ تھوڑی سی کھلانے کو کہا ہے ۔۔۔
الے میلا بچہ رونا نئیں ۔۔۔ ۔ یہ لو تمہارے بھی آئس کریم ۔۔۔
تھوڑی سی fahim کو بھی کھلا دینا ورنہ اب رونے کی باری اس کی کہ مجھے نہیں ملی ۔۔ہاہا
ہاہا او کے تھینک یو واپس
مقدس کو کیوں نہیں بتانا میں تو عائشہ کو بھی بتاؤں گی سب ساتھ چلیں گے نہ مزہ آئے گا ۔۔
آمین ۔۔۔ مجھے ایک بار پھر یہی لگ رہا ہے کہ یہ مبارک نہیں بلکہ تنبیہ ہے کہ سارہ ایک اور سال میں گرہ لگ گئی ۔۔سارہ! سال گرہ بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ تمھیں دونوں جہان میں بھلائی ہی بھلائی عطا فرمائے۔ آمین
ہاہاہا اچھا تو ہم سب کیا ہیں ۔۔ " یہ " ؟یار سمجھا کرو نا وہ میری ’’ وہ ‘‘ ہے