ایم اے راجا
محفلین
آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ صاحبہ
کافی دیر ہی ہوگئی۔
آپ نے کتنے عرصے سے نہیں منائی اپنی سالگرہ ۔۔۔
سیم ٹو یو ۔۔ہاہاہا ہاں ویسے تو اپ نے کیک لے کر کھانا نہیں ہے کنجوس ۔۔
ملتا ہے تو بیکری بہت دور ہے یہاں سے ۔۔کیا بحرین میں کیک نہیں ملتا ۔۔۔
بیکری دور ہے یا سستی کے بحر الکاحل بنے ہوتے ہیں اپ ۔۔ملتا ہے تو بیکری بہت دور ہے یہاں سے ۔۔
شکریہ سسٹر ۔۔۔حالات بھی ٹھیک نہیں تھے ورنہ آئوٹنگ ۔۔ باہر ڈنر ونر کا پروگرام توبن ہی جاتا ہے ۔۔لیٹ سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور اہتمام تو کرنا چاہیے ۔۔۔ ۔ اور ذبردستی تحفے بھی لینے چاہیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اب ہر کوئی تماری طرح تو نہیں ہوتا نابیکری دور ہے یا سستی کے بحر الکاحل بنے ہوتے ہیں اپ ۔۔
ہاہاہا تو پھر آپ کی طرح ہوتا ہے سست کاہل ؟اب ہر کوئی تماری طرح تو نہیں ہوتا نا
سیم ایز یو ۔۔ہاہاہا تو پھر آپ کی طرح ہوتا ہے سست کاہل ؟