ماوراء نے کہا:تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ، ادھوری بات پوچھی۔۔مجھے یہ بھی سمجھ نہیں آیا کہ میں نے کیا چھپایا۔سارہ خان نے کہا:تفسیر نے کہا:سارا
میری طرف آپ کو یہ
( کونسی ماوراء نے یہ چھپایا)
سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
[ram:9f2afc249a]http://www.bazmeurdu.org/misc//bday12.wav[/ram:9f2afc249a]
شکریہ تفسیر بھائی ۔۔
لیکن یہ جو سونگ یا ٹیون آپ نے لگائی ہے یہ چل کیوں نہیں رہی میرے پی سی میں ۔۔۔؟۔۔
میری طرف بھی نہیں چلا۔
میں نےمذاق کیا تھا کہ ماوراء نےسارا کی عمر نہیں بتائی۔ یعنی کے کونسی سالگرہ ہے۔ میرے جملہ نےشاید مفہوم چھپا دیاہے۔
گھپلا ہوگیا
اچھا میں خود اندازا لگا لیتا ہوں ۔ ماوراء کی عمر X ۔
سارا ، ماوراء کی اسکول کی سہیلی ہیں۔ تو سارا اور ماورا ہم عمر ہوئیں یعنی سارا کی عمر بھی X ہوئی۔
حالانکہ میری بات سیدھی سیدھی ہوتی ہے۔ مگر ماوراء کہے گی بھیا ہمیشہ بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں۔
ایک وقت تھا کہ کہتی تھی کہ آپ ڈانٹیں گے تو نہیں۔اب بھیا کا بالکل لحاظ نہیں۔
برتھ ڈے سونگ ram فائل ہے Real Player میں چلےگی۔
1۔ آپ نے عمر کا ذکر نہیں کیا تھا، اس لیے اندازہ لگانا مشکل تھا کہ کیا چھپایا ہے۔
2۔ آپ کا اندازہ غلط ہے۔
3۔ یہاں سارا نہیں بلکہ سارہ خان کی بات ہو رہی ہے۔
4۔ سارہ میرے سکول کی سہیلی نہیں ہے۔
5۔ باتیں واقعی آپ بہت سیدھی سیدھی کرتے ہیں
6۔ جو بات میں نے اپنے دماغ میں گھسانی نہ ہو اس کو میں اگنور کر کے یہی کہتی ہوں کہ آپ بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں۔
7۔ جو باتیں سمجھنے والی ہوں ان کو میں بہت اچھی طرح سمجھ جاتی ہوں، وہ کیا کسی شعر کا مصرعہ تھا “ تاڑنے والے بھی قیامت کی نظر رکھتے ہیں“ (اس مصرعے میں ذرا ردو بدل کر لینا۔ سمجھنے والے بھی کیا قیامت کی سمجھ رکھتے ہیں۔ )
8۔ کیا آپ ڈانٹتے بھی ہیں؟ ویسے آپ کی ڈانٹ کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ ڈانٹ میں بھی یہ شتونگڑہ ہمیشہ ہوتا ہے۔
9۔ اور آپ کا لحاظ کرتی ہوں تو آپ سے بات کر لیتی ہوں ورنہ۔۔۔
10۔ آپ کا خیال ہے میرے پاس رئیل پلئر نہیں ہو گا۔
WOW