ایک دفعہ پھر شکریہ جناب۔۔ ۔ لیکن دوسری دفعہ بھی خالی مبارک ۔۔ ۔۔ میرا گفٹ کہاں ہے ۔۔۔شمشاد نے کہا:ایک دفعہ پھر سالگرہ کی مبارک ہو۔
شمشاد نے کہا:سارہ خان نے کہا:بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ ۔۔ ویسے امید تو بالکل نہین تھی مجھے آپ سے ۔۔ کیونکہ ویلکم بیک تو اتنے روکھے پھیکے انداز میں کیا تھا ۔۔ لیکن چلو اب حساب برابر ہو گیا۔۔۔ ۔۔ضبط نے کہا:29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔
انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
اور دعاؤں کا بھی شکریہ دادا ابا۔۔۔ بزرگوں کی دعائیں ویسے بھی بہت کام آتی ہیں ۔۔۔
اوپس “ دادا ابا“
بوچھی نے کہا:
یہ میری طرف سے کیک ۔
ھمم۔۔۔ میں دیکھتی ہوں جا کر ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:تھینکس باجو۔۔۔ کیک کھا کر جائے گا۔۔ ماورا نے اتنے سارے لگائے ہین نہ ۔۔ وہاں سے ۔۔بوچھی نے کہا:میری نظر ابھی پڑی بی ایس بی پر سے تو مجھے یاد آیا ۔
سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ ۔
بی ایس بی تو مین نے دیکھا ہی نہیں ۔۔ بہت عرصے سے گئی ہی نہین وہان ۔۔
جاتی تو میں بھی نہیں پر آتے جاتے عادت سی ہے سب کو دیکھتے ہوئے گزرنا کہ کیا ہورہا ہے تو جیسے ہی میں گئی نیچے ریڈ روز برتھ ڈے پر نظر پڑگی ،
وہاں بھی شاید کسی نے ٹآپک کھول رکھا ہے تمھارے لئے ۔
سارہ خان نے کہا:بوچھی نے کہا:
یہ میری طرف سے کیک ۔
زبردست باجو۔۔ بہت پیارا کیک ہے اور کارڈ بھی ۔۔ تھینکس اگین۔۔۔
میں نے موبائل میں الارم لگایا ہوا تھا۔ کب سے 29 مارچ کا انتظار کر رہی تھی۔ جب ضبط نے تھریڈ کھولا، اسی وقت میں کھولنے لگی تو۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:کوئی بات نہیں ماورا ۔۔۔ تم نے یاد رکھا۔۔ اتنے اچھے طریقے سے وش کیا یہی کافی ہے ۔۔ ۔ مجھے پتا ہے تمہیں موقع نہیں ملا ہوگا۔۔ ۔ ایس ایم بھی بہت پیارا تھا۔۔ میری وہ سم کھوئی ہوئی تھی ۔۔ اس لئے رات کو ریسیو نہین کر پائی۔۔۔ صبح اٹھ کر سب سے پہلے وہ ڈھونڈی۔۔۔ بہت اچھا لگا ایس ایم ایس۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔ماوراء نے کہا:اووووووو ضبط۔۔۔۔۔ میں نے تھریڈ کھولنا تھا۔
خیر۔۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔
اوپر نیچے والے کیکس نہ دیکھو نا۔ درمیان میں صرف 6 موم بتیاں ہیں۔ ویسے مجھے معلوم ہے یہ تمھاری چوبیسویں سالگرہ ہے۔سارہ خان نے کہا:آمین آمین۔۔ماوراء نے کہا:
سارہ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے تمھارا یہ سال بہت اچھا گزرے۔ آمین۔
یہ اتنے سارے کیکس تو ٹھیک ہیں ماورا۔۔ لیکن ان پر لگی موم بتیاں کچھ زیادہ نہیں ہیں ۔۔۔ ۔۔ میں اتنی بڑی ہرگز نہیں ہوں ۔۔۔
شکریہ جناب ۔۔۔نوید صادق نے کہا:محترمہ سارہ!!!
آپ کو سالگرہ مبارک!
نوید صادق
کوئی بات نہین ماورا ۔۔۔ تمہاری دفعہ میں میرے ساتھ بھی یہی ہوا تھا کہ میں تھریڈ کھولنا چاہتی تھی پر مشکت نے پہلے ہی کھول دیا تھا۔۔ماوراء نے کہا:میں نے موبائل میں الارم لگایا ہوا تھا۔ کب سے 29 مارچ کا انتظار کر رہی تھی۔ جب ضبط نے تھریڈ کھولا، اسی وقت میں کھولنے لگی تو۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:کوئی بات نہیں ماورا ۔۔۔ تم نے یاد رکھا۔۔ اتنے اچھے طریقے سے وش کیا یہی کافی ہے ۔۔ ۔ مجھے پتا ہے تمہیں موقع نہیں ملا ہوگا۔۔ ۔ ایس ایم بھی بہت پیارا تھا۔۔ میری وہ سم کھوئی ہوئی تھی ۔۔ اس لئے رات کو ریسیو نہین کر پائی۔۔۔ صبح اٹھ کر سب سے پہلے وہ ڈھونڈی۔۔۔ بہت اچھا لگا ایس ایم ایس۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔ماوراء نے کہا:اووووووو ضبط۔۔۔۔۔ میں نے تھریڈ کھولنا تھا۔
خیر۔۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔
اور رات بارہ بجے تمھیں مس کال بھی کی تھی، اچھا جب میں مس کال کیا کروں، تو سمجھ جایا کرو کہ دوسرے نمبر پر میں نے ایس ایم ایس سینڈ کی ہے، پھر دیکھ لیا کرو۔ کیونکہ جو نمبر تو یوز کرتی ہو، اس پر نہیں جاتی۔ تمھاری ایس ایم ایس بھی مل گئی تھی۔
ششششش ماورا۔۔ ایسی راز کی باتیں سب کے سامنے تھوڑی کرتے ہیں ۔۔۔ماوراء نے کہا:اوپر نیچے والے کیکس نہ دیکھو نا۔ درمیان میں صرف 6 موم بتیاں ہیں۔ ویسے مجھے معلوم ہے یہ تمھاری چوبیسویں سالگرہ ہے۔سارہ خان نے کہا:آمین آمین۔۔ماوراء نے کہا:
سارہ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے تمھارا یہ سال بہت اچھا گزرے۔ آمین۔
یہ اتنے سارے کیکس تو ٹھیک ہیں ماورا۔۔ لیکن ان پر لگی موم بتیاں کچھ زیادہ نہیں ہیں ۔۔۔ ۔۔ میں اتنی بڑی ہرگز نہیں ہوں ۔۔۔
باجو اس نمبر پر میں کل رات سے بار بار ٹرائے کر رہی ہوں ۔۔ لیکن بیل جاتی ہے ۔۔ کوئی ریسیو نہین کرتا۔۔بوچھی نے کہا:سارہ آج میں نے تمھیں فون کیآ تھا برتھ ڈے وش کرنے کو تم گھر پر نہیں تھی تمھاری امی سے میری بات ہوئی ۔ کہہ رھی تھیں سارہ آپکا بہت ذکر کرتی ہے ۔ اور چند منٹ بعد ادھر ادھر کے حال چال کے بعد میں نے یہ کہہ کر فون رکھ دیا کہ آنٹی سارہ آئے تو اسے بتائیے گا میرا فون تھا ۔
کہنے لگیں ہاں ضرور ،
نا انہیں نام پوچھنا یاد رہا نہ مجھے بتانا یاد رہا
مگر آج میں ہی تھی ۔
تفسیر نے کہا:سارا
میری طرف آپ کو یہ
( کونسی ماوراء نے یہ چھپایا)
سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
[ram:4107f4b347]http://www.bazmeurdu.org/misc//bday12.wav[/ram:4107f4b347]
پاکستانی نے کہا: